تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

Screenshot_2018-07-22-23-40-05-86.png
 
ایک تو یہ بار بار ٹینشن دے رہے ہیں...
ارے بھائی کر تو رہے ہیں مراسلے پورے...
بار بار یہ والا چارٹ دکھا کر زیادہ ہاتھ پاؤں نہ پھلائیں!!!
ہاتھ پاؤں آپ ایسے پھلا رہے ہیں گویا بیس لاکھ کے بعد سارے مراسلوں کے حوالے سے امتحان ہو گا۔
 
Top