تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

نبیل

تکنیکی معاون
کافی دیر سے پوسٹ کاؤنٹ 1995994 نظر آ رہا ہے۔ میں انتظار کر رہا ہوں کہ کب یہ 1996000 ہو اور نوٹس اپڈیٹ کروں۔ فورم پر پوسٹ پر پوسٹ ہو رہی ہیں لیکن پوسٹ کاؤنٹ بلاک ڈھیٹ ہڈی کی طرح پرانا کاؤنٹ دکھا رہا ہے۔ :(
 
کچھ دیر بعد اکٹھی چھلانگ لگاتا ہے. میں نے گن لیے ہیں، چار ہزار سے سے کم ٹارگٹ رہ گیا ہے! :)
 
Top