مبارکباد کامیابی ،

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ ، بھائی جان ، :) جی میری بھی ننھی منی ہیں ، میں خود بھی اک ننھی منی ہی ہوں :lol:

جی ٹھیک پتا لگایا جی ۔ سی ؛ایس ۔ ای کا ، ایکچلی بیٹی میری کالج میں ہیں مگر پاکستان میں اگزیم سسٹم ذرا الگ ہے یہاں کا ایسا ہوتا ہے کہ جو میٹرک کے اگزیم ہوتے ہیں
وہ جی ۔سی ۔ایس ۔ای کے ہوتے ہیں مگر کالج میں چلے جانے کے بعد یہ اگزیم ہوتے ہیں ، مطلب میری بیٹی فسٹ ائیر میں تھیں جی ۔سی ۔ ایس ۔ای کے اگزیم انکے جون جولائی میں ہوئے اب کے دو مہینے پہلے ۔
اور اب بیٹی نے ستمبر میں سکس فورم سٹارٹ کرنا ہے ۔

اگر واقعی بھیا سے مٹھائ کھانی ہے تو پتہ ذپ کردیں۔
:lol:

:lol: ارے بھائی جان آپ مجھے سمجھ نہیں سکے ۔ میں مٹھائی یہاں صرف مزاق مذاق کی مانگتی کھاتی ہوں ، ذرا ہنس بول لیا ، مذاق کرلیا ، مٹھائی مانگ لی بس اتنے ہی میرے مذاق ہوتے ہیں ، خیقیت میں ، میں وہ ہوں کہ کؤئی سچ مچ کی بھی مٹھائی کھلانے کا کہے تو کبھی نہ کھاؤں کہ ایسے مٹھایاں کھانے کی عادت ہے نہ شوق ، :lol:
یہ تو آپ سب کی محبت ، اپنائیت ہے کہ ہنس بولتی ہوں ،مذاق کر لیتی ہوں ، ۔۔ :lol: اس لئے ذ پ کو رہنے دئجیے کہ ، اسکی کوئی ضرورت نہیں ، اب میں ایسی بھی نہیں بھائیوں سے مٹھائیاں فرمائیشں کر کے کھاؤں ۔ :lol:

سو ، تھینکس ، آپ نے کہا اتنا کافی ۔

چلو آسانی سے نکل گے ۔ :lol: اب آپ یہ نہیں کہہ سکتی کہ بھائ جان نے جھوٹی آفر بھی نہیں کی ۔ :lol:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انشاء اللہ میں حاضرہوں۔ انشاء اللہ جب آپ عمرہ پرآئیں گی تومیں آپکومٹھائی کی دوکان میں کھڑاکردوں گاوہاں سے جتنی چاہیے گاکھالیجئے گااب توآپ راضی ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
السلام علیکم

بوشھی باجو۔۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ سب کی طرح میری بھی بہت ساری دعائیں اقرا کے لیے ۔۔میرے بابا کہتے ہیں۔۔ نیک ،لائق اور صالح اولاد ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔: ) اللہ اسے زندگی کے ہر امتحان میں اسی طرح کامیابی سے ہمکنار کریں۔۔آمین

باجو جی۔۔۔پھر مٹھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں مبارک دے چکی ہوں۔ باقی مبارکیں دعوت پر دوں گی۔ :wink:

ہاں پتا ہے تم بھی دے چکی ظفری ،تیلے بھائی بھی دے چکے ،
دعوت کل ہے ۔ اقراء کی کچھ دوستیں ہیں ، اور باقی کی آنٹیاں ، انکل ، کزن ، ملا کر سب اٹھارہ، انیس بنے۔ سب کو انہی کی کاروں میں لے جاؤں گی ہوٹل ،
:lol: گھر میں مجھ سے اتنے لوگوں کے لئیے نہیں بنتا ، :(
اور کچھ اسکی دوستیں گوریاں ہیں ، سو ، سب اپنی اپنی پسند کا کھا لیں گیں ، میں بھی کاموں سے بچ جاؤں گی باقی کا وقت ہم سب گھر والوں نے سمندر کنارے گزارنا ہے ۔ ذرا کھیل کود لیا جائے گا ،

تم وقت پر پہنچ جانا ، :p :lol:

واؤ زبردست۔۔۔ یہ تو بہت زبردست پروگرام لگ رہا ہے۔ اور شکر ہے گھر میں کچھ نہیں کر رہیں ورنہ مجھے بھی آپ کی مدد کروانا پڑتی۔ میں بس تیار ہو رہی ہوں۔ وقت پر تیار ہو گئی تو انشاءاللہ وقت پر ہی پہنچ جاؤں گی۔ :lol:

:p لو تم آئی ہی نہیں ؟ اتنا مزہ آیا بہت انجوائے کیا ۔ کلُ ٹوٹل مہمان تھرٹی فور بنے ۔ :oops: میرے اپنے سارے بہنیں بہنوئی سب کے بچے بڑے سب گھر والے ستائیس بنے تھے :lol: اور باقی کی اقراء کی فرینڈز ، بہت مزہ آیا ہوٹل میں لے گئی تھی سب نے اپنی اپنی پسند کے کھائے خوب کھایا ۔، تم بھی اگر وقت پر پہنچ جاتی تو مزہ آتا نہ برتن دھونے پڑے مجھے :p نہ کچھ پکانا بنانا کا وختہ ، ہاں البتہ گھر آکے چائے بنانی پڑی تھی :lol: اب سب گئے ۔ سو میں ریلیکس ،

سچی سے میں نے ضرور آنا تھا۔۔۔۔لیکن رات بارش بہت تیز ہو گئی تھی۔۔۔ اور بارش میں میرا میک اپ سارا خراب ہو گیا۔ پھر دوبارہ نہیں ہوا۔ :p :lol:

چلیں آپ کو ایک بار پھر مبارک کہ میرے بغیر ہی آپ نے اتنی اچھی پارٹی کر لی۔ آج ہمارے گھر ابو کے دوستوں کی دعوت ہے۔ اور آج میرا چھٹی کا دن بد مزہ ہو گیا۔۔۔سارا دن کچن میں ہی گزر گیا۔ :(
 
تیشہ

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انشاء اللہ میں حاضرہوں۔ انشاء اللہ جب آپ عمرہ پرآئیں گی تومیں آپکومٹھائی کی دوکان میں کھڑاکردوں گاوہاں سے جتنی چاہیے گاکھالیجئے گااب توآپ راضی ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

والسلام
جاویداقبال

میں نے مٹھائی کھانی ہے مٹھائی کی شاپ پر چوکیداری نہیں کرنی ۔ :p 8)
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ ، بھائی جان ، :) جی میری بھی ننھی منی ہیں ، میں خود بھی اک ننھی منی ہی ہوں :lol:

جی ٹھیک پتا لگایا جی ۔ سی ؛ایس ۔ ای کا ، ایکچلی بیٹی میری کالج میں ہیں مگر پاکستان میں اگزیم سسٹم ذرا الگ ہے یہاں کا ایسا ہوتا ہے کہ جو میٹرک کے اگزیم ہوتے ہیں
وہ جی ۔سی ۔ایس ۔ای کے ہوتے ہیں مگر کالج میں چلے جانے کے بعد یہ اگزیم ہوتے ہیں ، مطلب میری بیٹی فسٹ ائیر میں تھیں جی ۔سی ۔ ایس ۔ای کے اگزیم انکے جون جولائی میں ہوئے اب کے دو مہینے پہلے ۔
اور اب بیٹی نے ستمبر میں سکس فورم سٹارٹ کرنا ہے ۔

اگر واقعی بھیا سے مٹھائ کھانی ہے تو پتہ ذپ کردیں۔
:lol:

:lol: ارے بھائی جان آپ مجھے سمجھ نہیں سکے ۔ میں مٹھائی یہاں صرف مزاق مذاق کی مانگتی کھاتی ہوں ، ذرا ہنس بول لیا ، مذاق کرلیا ، مٹھائی مانگ لی بس اتنے ہی میرے مذاق ہوتے ہیں ، خیقیت میں ، میں وہ ہوں کہ کؤئی سچ مچ کی بھی مٹھائی کھلانے کا کہے تو کبھی نہ کھاؤں کہ ایسے مٹھایاں کھانے کی عادت ہے نہ شوق ، :lol:
یہ تو آپ سب کی محبت ، اپنائیت ہے کہ ہنس بولتی ہوں ،مذاق کر لیتی ہوں ، ۔۔ :lol: اس لئے ذ پ کو رہنے دئجیے کہ ، اسکی کوئی ضرورت نہیں ، اب میں ایسی بھی نہیں بھائیوں سے مٹھائیاں فرمائیشں کر کے کھاؤں ۔ :lol:

سو ، تھینکس ، آپ نے کہا اتنا کافی ۔

چلو آسانی سے نکل گے ۔ :lol: اب آپ یہ نہیں کہہ سکتی کہ بھائ جان نے جھوٹی آفر بھی نہیں کی ۔ :lol:

:? :roll: اچھا ہہہہہہہہم ، تو بھائی جان یہ جھوٹی آفر تھی ؟ :p میں بھی تو جھوٹ ہی بول رہی تھی نا کہ مجھے مٹھائی نہیں کھانی ۔ :lol:
کہئیے تو ایڈریس لکھوا دوں ؟ :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
السلام علیکم

بوشھی باجو۔۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ سب کی طرح میری بھی بہت ساری دعائیں اقرا کے لیے ۔۔میرے بابا کہتے ہیں۔۔ نیک ،لائق اور صالح اولاد ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔: ) اللہ اسے زندگی کے ہر امتحان میں اسی طرح کامیابی سے ہمکنار کریں۔۔آمین

باجو جی۔۔۔پھر مٹھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

تھینکس ، :)
واقعی نیک اولاد ، ماں باپ کے لئے صدقہ جاریہ ہی ہے ۔ اور بیٹیوں کی تو بات ہی کیا ، بیٹوں سے کہیں بڑھکر ہوتی ہیں ،

آخری لکھا ہوا لفظ مجھے ٹھیک سے پڑھنے نہیں ہو رہے ۔ :? :oops:
باجو جی پھر ؟ کے آگے کا لفظ صاف دیکھ نہیں رہا ۔

:lol: :lol: :lol:
 
امن ایمان

محفلین
باجو یہ بہت میٹھے والی مٹھائی تھی :) ۔۔۔ جو کہ آپ جناب کو بہت بہت اچھی لگتی ہے۔۔
آپ کے لیے ایک عدد میٹھا سا جوک۔۔ :D

ایک بچہ پہلی بار اسکول جانے لگا تو ماں نے کہا کہ میٹھی میٹھی باتیں کرنا۔۔بچہ سکول گیا تو استاد صاحب نے تعارف کروانے کو کہا۔۔

استاد: آپ کا نام
باجو: رس ملائی

استاد: بابا کا نام
باجو: گلاب جامن

استاد: ماما کا نام
باجو: برفی

استاد: رہتے کہاں ہو؟
باجو: مٹھائی کے ڈبے میں

یہ آپ تو نہیں تھیں نا :lol:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مائی ڈیئرسسٹر،میں نے چوکیداری کاتونہیں کہاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?

میں نے محاورتاہی بولاتھاکہ مٹھائی کی دوکان ہوگی تومجھے دوبارہ دوبارہ آناجانانہیں پڑے گاکیونکہ مٹھائي بقول آپ کے بہت ہی کھاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: اللہ نظربدسے بچائے (آمین ثم آمین)

ٹھیک ہے بھیا ، مگر میں دوبارہ دوبارہ نہیں کھاؤں گی اک ہی بار ڈبے پیک
کروا لوں گی نہ ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
باجو یہ بہت میٹھے والی مٹھائی تھی :) ۔۔۔ جو کہ آپ جناب کو بہت بہت اچھی لگتی ہے۔۔
آپ کے لیے ایک عدد میٹھا سا جوک۔۔ :D

ایک بچہ پہلی بار اسکول جانے لگا تو ماں نے کہا کہ میٹھی میٹھی باتیں کرنا۔۔بچہ سکول گیا تو استاد صاحب نے تعارف کروانے کو کہا۔۔

استاد: آپ کا نام
باجو: رس ملائی

استاد: بابا کا نام
باجو: گلاب جامن

استاد: ماما کا نام
باجو: برفی

استاد: رہتے کہاں ہو؟
باجو: مٹھائی کے ڈبے میں

یہ آپ تو نہیں تھیں نا :lol:

:lol: مجھے اپنی بیٹی کی بات یاد آگئی جب یہ نرسری میں تھی سکول آیا جایا کرتی تھی ۔۔ اک دن اسے میں سکول چھوڑنے گئی تو بنا کسی بات کے
مسکرائے جارہی تھی :) اسے میں نے پوچھا کیا ہوا ؟ کیوں ایسے پاگلوں جیسے مسکرا رہی ہوں ۔ تو بولی کہ میڈم نے بولا ہے کہ سکول ہنسی خوشی
مسکراتے ہوئے آنا چا ہیے اس لئے میں مسکرا رہی ہوں ۔ ۔ ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
:( شمشاد صاحب کدھر گئے؟ ہمیں اتنی خوشی ہوئی بیٹی کے بہت اچھے سے گریڈز لینے پر اور آپ نے مبارک ہی نہیں دی :( :cry:

میں نہیں بولدی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میں نے پہلے یہ دھاگہ دیکھا ہی نہ تھا۔ ابھی دیکھا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور بٹیا کو بھی۔ بچے زندگی میں کامیاب ہوں تو بچوں کو کم اور والدین کو زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ میں آپ کی خوشی کا اندازہ کر سکتا ہوں۔

اللہ اور بھی کامیابیاں نصیب کرئے۔
 
تیشہ

محفلین
اور کیا ، اس سے کہیں زیادہ میں خوش ہوں کہ میری محنت رائیگاں نہیں گئی ۔ اور میں اپنے بچوں کو بہت کامیاب دیکھنا چاہتی ہوں ۔

شکریہ ، اب مٹھائی کھلائیے ۔ خالی مبارک سے کیا بنتا ہے

:lol:

:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ میں مٹھائی کی ایک دکان کھول لوں آپ کے علاقے میں اور محفل کے تمام اراکین کو بتا دوں۔ کریڈٹ کا انتظام کر لوں۔ ادھر کوئی بات ہوئی ادھر کھٹ سے ایک ڈبہ آپ کے گھر۔ :wink:
 
Top