مبارکباد کامیابی ،

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بس باجو ایسی محبت سے ہم باز آئے
جب آپ پاکستان آئیں گی ہم لوگ وہاں آجائیں گے
پہلے پروگرام تھا یورپ گھومنے کا مگر اب سوچا ہے
پاکستان ہی ٹھیک ہے
وہ کہتے ہیں ناں کے جان ہے تو جہان ہے
:wink:

مگر میں تو اب چار سال سے پہلے پاکستان نہیں جانے والی تیلے بھائی ۔ مے ۔ بی چھ سال نہ جاؤں ۔ وہاں اب میرا کوئ رہا نہیں سو جانے کا دل نہیں چاہتا بلکل بھی ۔ بچے بڑے ہوگئے تو جاؤں گی ۔ :lol:
سو پھر انتظار کریں ،
چھے ،سات سال بعد موڈ ہوا تو جاؤں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
وہ تو جب آئی تبھی حساب بھی بے باق ہوگا :lol: فلحال جو مجھے گلاب جامن دیکھائے ہیں پہلے اب ان کا حساب بے باق کئجیے ۔

:lol: :p
 
تیشہ

محفلین
:( ہاں نا ، ۔ انکا دل ہے اسے چار سال پہلے کی مٹھائی کھلا کر ہیضہ کروایا جائے ۔ :? فوڈ پوائزنیگ ہو :D تاکے اس مٹھائی کے بعد میں اس قابل ہی نہ رہو کسی اور سے مٹھائی مانگ کے کھانے کے ۔ :?

8)
 
تیشہ

محفلین
راجا نعیم نے کہا:
چار سال بعد جب آپ اسلام آباد آئیں گی تو مٹھائی حاضر ہوگی :lol:

میرا پاکستان جانے کا دور دور تک کؤئی پروگرام نہیں ہے جی ۔ اب کے ۔

آپ میری مٹھائی بیجھح دیں اسپیرڈر ابھی پاکستان میں ہی ہیں اکتیس کو لوٹ کر واپس آرہے ہیں میری مٹھائیوں کے ڈبے شبے جس جس نے بیجھنے ہیں انکے ہاتھ بھیج سکتے ہیں ۔ :lol:

سو ، اب آپ بھی خریدنے کا سوچئیے ۔ ابھی اکیتس میں کچھ دن باقی ہیں ۔ :lol:
 
تفسیر

محفلین
کمال ہے ننھی منی بہن ۔
یعنی میری ننھی کی بھی ننھی منی ہے ۔ جسکا نام اقراء ہے۔

[rainbow:5c0d82ae10]مبارک ہو۔[/rainbow:5c0d82ae10]

مجھے پتہ نہیں GCSE کیا ہو تا ہے ؟ مبارکباد میں کیا کہوں - Wikipedia کھول کر دیکھا -

The General Certificate of Secondary Education

اور description پڑھی ۔ پتہ چلا کہ میں نے جو میٹرکولیشن کیا تھا وہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ میری جان تو بہت آ سانی سے چھوٹ گی تھی۔

GCSE میں اتنی چیزیں پڑھنا پڑھتا ہے کہ دماغ گھوم جائے ۔
واہ بھئ واہ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
افتخار راجہ صاحب نوں کہنا کہ تسی ہن اردو محفل تے کیوں نہیں آوندے۔ تے نالے فیر کدی پاکستان آو تے بوچھی کولوں مٹھائیاں دے ڈبے شبے وی لیندے آنا۔ جی۔
 
تیشہ

محفلین
شکریہ ، بھائی جان ، :) جی میری بھی ننھی منی ہیں ، میں خود بھی اک ننھی منی ہی ہوں :lol:

جی ٹھیک پتا لگایا جی ۔ سی ؛ایس ۔ ای کا ، ایکچلی بیٹی میری کالج میں ہیں مگر پاکستان میں اگزیم سسٹم ذرا الگ ہے یہاں کا ایسا ہوتا ہے کہ جو میٹرک کے اگزیم ہوتے ہیں
وہ جی ۔سی ۔ایس ۔ای کے ہوتے ہیں مگر کالج میں چلے جانے کے بعد یہ اگزیم ہوتے ہیں ، مطلب میری بیٹی فسٹ ائیر میں تھیں جی ۔سی ۔ ایس ۔ای کے اگزیم انکے جون جولائی میں ہوئے اب کے دو مہینے پہلے ۔
اور اب بیٹی نے ستمبر میں سکس فورم سٹارٹ کرنا ہے ۔
 
ٹھیک ہے آپکا پیغام پہنچ گیا :lol: اور کچھ ؟

اب جلدی سے میرے ڈبے لے آئیے ۔ جو آپ نے بھیجنے ہیں ۔ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بوچھی آپ سب کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد !

یہاں تو مٹھائی نے پہلے ہی رپھڑ ڈالا ہوا ہے ورنہ ہم بھی فرمائشِ مٹھائیاں پیش کرتے :)
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
شکریہ ، بھائی جان ، :) جی میری بھی ننھی منی ہیں ، میں خود بھی اک ننھی منی ہی ہوں :lol:

جی ٹھیک پتا لگایا جی ۔ سی ؛ایس ۔ ای کا ، ایکچلی بیٹی میری کالج میں ہیں مگر پاکستان میں اگزیم سسٹم ذرا الگ ہے یہاں کا ایسا ہوتا ہے کہ جو میٹرک کے اگزیم ہوتے ہیں
وہ جی ۔سی ۔ایس ۔ای کے ہوتے ہیں مگر کالج میں چلے جانے کے بعد یہ اگزیم ہوتے ہیں ، مطلب میری بیٹی فسٹ ائیر میں تھیں جی ۔سی ۔ ایس ۔ای کے اگزیم انکے جون جولائی میں ہوئے اب کے دو مہینے پہلے ۔
اور اب بیٹی نے ستمبر میں سکس فورم سٹارٹ کرنا ہے ۔

اگر واقعی بھیا سے مٹھائ کھانی ہے تو پتہ ذپ کردیں۔
:lol:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی باجی، آپ کی یاداشت توابھی تک اچھی ہے حیرانی ہوئي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
میں توسمجھاتھاکہ آپ بھول بھال چکیں ہوں گی اپنی مٹھائی، لیکن آپ نے تویادرکھاہے ابھی تک :cry:
آپ نے لکھاکہ لندن آئیں تو باجی، آپ یہاں سعودی عرب میں آئیں ناں یہاں پرعمرہ یاحج کریں اورآپ کومٹھائي بھی یہی پرکھادیں گے اورآپ سے کھابھی لیں گے۔۔۔۔۔۔۔کیساہے؟ :oops:
گڈآئیڈیاہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب پھرآپ کب آرہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

والسلام
جاویداقبال
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بس باجو ایسی محبت سے ہم باز آئے
جب آپ پاکستان آئیں گی ہم لوگ وہاں آجائیں گے
پہلے پروگرام تھا یورپ گھومنے کا مگر اب سوچا ہے
پاکستان ہی ٹھیک ہے
وہ کہتے ہیں ناں کے جان ہے تو جہان ہے
:wink:

مگر میں تو اب چار سال سے پہلے پاکستان نہیں جانے والی تیلے بھائی ۔ مے ۔ بی چھ سال نہ جاؤں ۔ وہاں اب میرا کوئ رہا نہیں سو جانے کا دل نہیں چاہتا بلکل بھی ۔ بچے بڑے ہوگئے تو جاؤں گی ۔ :lol:
سو پھر انتظار کریں ،
چھے ،سات سال بعد موڈ ہوا تو جاؤں گی ۔
حیات باقی ملاقات باقی
جان ہے تو جہان ہے ورنہ انگلستان ہے
:wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں مبارک دے چکی ہوں۔ باقی مبارکیں دعوت پر دوں گی۔ :wink:

ہاں پتا ہے تم بھی دے چکی ظفری ،تیلے بھائی بھی دے چکے ،
دعوت کل ہے ۔ اقراء کی کچھ دوستیں ہیں ، اور باقی کی آنٹیاں ، انکل ، کزن ، ملا کر سب اٹھارہ، انیس بنے۔ سب کو انہی کی کاروں میں لے جاؤں گی ہوٹل ،
:lol: گھر میں مجھ سے اتنے لوگوں کے لئیے نہیں بنتا ، :(
اور کچھ اسکی دوستیں گوریاں ہیں ، سو ، سب اپنی اپنی پسند کا کھا لیں گیں ، میں بھی کاموں سے بچ جاؤں گی باقی کا وقت ہم سب گھر والوں نے سمندر کنارے گزارنا ہے ۔ ذرا کھیل کود لیا جائے گا ،

تم وقت پر پہنچ جانا ، :p :lol:

واؤ زبردست۔۔۔ یہ تو بہت زبردست پروگرام لگ رہا ہے۔ اور شکر ہے گھر میں کچھ نہیں کر رہیں ورنہ مجھے بھی آپ کی مدد کروانا پڑتی۔ میں بس تیار ہو رہی ہوں۔ وقت پر تیار ہو گئی تو انشاءاللہ وقت پر ہی پہنچ جاؤں گی۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

بوچھی آپ سب کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد !

یہاں تو مٹھائی نے پہلے ہی رپھڑ ڈالا ہوا ہے ورنہ ہم بھی فرمائشِ مٹھائیاں پیش کرتے :)

شکریہ شگفتہ ، آپ بے شک فرمائش کئجیے میں پل بھر میں پوری کردوں گی مجھے کؤئی مسلہ نہیں :)
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکریہ ، بھائی جان ، :) جی میری بھی ننھی منی ہیں ، میں خود بھی اک ننھی منی ہی ہوں :lol:

جی ٹھیک پتا لگایا جی ۔ سی ؛ایس ۔ ای کا ، ایکچلی بیٹی میری کالج میں ہیں مگر پاکستان میں اگزیم سسٹم ذرا الگ ہے یہاں کا ایسا ہوتا ہے کہ جو میٹرک کے اگزیم ہوتے ہیں
وہ جی ۔سی ۔ایس ۔ای کے ہوتے ہیں مگر کالج میں چلے جانے کے بعد یہ اگزیم ہوتے ہیں ، مطلب میری بیٹی فسٹ ائیر میں تھیں جی ۔سی ۔ ایس ۔ای کے اگزیم انکے جون جولائی میں ہوئے اب کے دو مہینے پہلے ۔
اور اب بیٹی نے ستمبر میں سکس فورم سٹارٹ کرنا ہے ۔

اگر واقعی بھیا سے مٹھائ کھانی ہے تو پتہ ذپ کردیں۔
:lol:

:lol: ارے بھائی جان آپ مجھے سمجھ نہیں سکے ۔ میں مٹھائی یہاں صرف مزاق مذاق کی مانگتی کھاتی ہوں ، ذرا ہنس بول لیا ، مذاق کرلیا ، مٹھائی مانگ لی بس اتنے ہی میرے مذاق ہوتے ہیں ، خیقیت میں ، میں وہ ہوں کہ کؤئی سچ مچ کی بھی مٹھائی کھلانے کا کہے تو کبھی نہ کھاؤں کہ ایسے مٹھایاں کھانے کی عادت ہے نہ شوق ، :lol:
یہ تو آپ سب کی محبت ، اپنائیت ہے کہ ہنس بولتی ہوں ،مذاق کر لیتی ہوں ، ۔۔ :lol: اس لئے ذ پ کو رہنے دئجیے کہ ، اسکی کوئی ضرورت نہیں ، اب میں ایسی بھی نہیں بھائیوں سے مٹھائیاں فرمائیشں کر کے کھاؤں ۔ :lol:

سو ، تھینکس ، آپ نے کہا اتنا کافی ۔
 
تیشہ

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی باجی، آپ کی یاداشت توابھی تک اچھی ہے حیرانی ہوئي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
میں توسمجھاتھاکہ آپ بھول بھال چکیں ہوں گی اپنی مٹھائی، لیکن آپ نے تویادرکھاہے ابھی تک :cry:
آپ نے لکھاکہ لندن آئیں تو باجی، آپ یہاں سعودی عرب میں آئیں ناں یہاں پرعمرہ یاحج کریں اورآپ کومٹھائي بھی یہی پرکھادیں گے اورآپ سے کھابھی لیں گے۔۔۔۔۔۔۔کیساہے؟ :oops:
گڈآئیڈیاہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب پھرآپ کب آرہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

والسلام
جاویداقبال

جب عمرے پر آئی تو کھاؤں گی ۔ یاد رکھنا اب آپکا کام ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں مبارک دے چکی ہوں۔ باقی مبارکیں دعوت پر دوں گی۔ :wink:

ہاں پتا ہے تم بھی دے چکی ظفری ،تیلے بھائی بھی دے چکے ،
دعوت کل ہے ۔ اقراء کی کچھ دوستیں ہیں ، اور باقی کی آنٹیاں ، انکل ، کزن ، ملا کر سب اٹھارہ، انیس بنے۔ سب کو انہی کی کاروں میں لے جاؤں گی ہوٹل ،
:lol: گھر میں مجھ سے اتنے لوگوں کے لئیے نہیں بنتا ، :(
اور کچھ اسکی دوستیں گوریاں ہیں ، سو ، سب اپنی اپنی پسند کا کھا لیں گیں ، میں بھی کاموں سے بچ جاؤں گی باقی کا وقت ہم سب گھر والوں نے سمندر کنارے گزارنا ہے ۔ ذرا کھیل کود لیا جائے گا ،

تم وقت پر پہنچ جانا ، :p :lol:

واؤ زبردست۔۔۔ یہ تو بہت زبردست پروگرام لگ رہا ہے۔ اور شکر ہے گھر میں کچھ نہیں کر رہیں ورنہ مجھے بھی آپ کی مدد کروانا پڑتی۔ میں بس تیار ہو رہی ہوں۔ وقت پر تیار ہو گئی تو انشاءاللہ وقت پر ہی پہنچ جاؤں گی۔ :lol:

:p لو تم آئی ہی نہیں ؟ اتنا مزہ آیا بہت انجوائے کیا ۔ کلُ ٹوٹل مہمان تھرٹی فور بنے ۔ :oops: میرے اپنے سارے بہنیں بہنوئی سب کے بچے بڑے سب گھر والے ستائیس بنے تھے :lol: اور باقی کی اقراء کی فرینڈز ، بہت مزہ آیا ہوٹل میں لے گئی تھی سب نے اپنی اپنی پسند کے کھائے خوب کھایا ۔، تم بھی اگر وقت پر پہنچ جاتی تو مزہ آتا نہ برتن دھونے پڑے مجھے :p نہ کچھ پکانا بنانا کا وختہ ، ہاں البتہ گھر آکے چائے بنانی پڑی تھی :lol: اب سب گئے ۔ سو میں ریلیکس ،
 
Top