کافی دنوں سے ۔ ۔ ۔

اکمل زیدی

محفلین
@نیرنگ خیال بھائی نے اپنی کوئی تازہ تحریر نہیں لگائی .. .
arifkarim نے کوئی معلوماتی دھاگہ نہیں بنایا ..
حسیب صاحب کا کوئی مقالہ نظر نہیں آیا ..
مقدس کا اردومحفل میں انگریزی میں کیفیت نامہ نظر نہیں آیا
ناعمہ عزیز کی کوئی نئی کاوش نظر نہیں آئی
سید عاطف علی کا کوئی تازہ کلام نظر سے نہیں گزرا
سید لبید غزنوی صاحب کی فکر انگیز تحریر بھی نظر نہیں آئی
فاتح صاحب تو خود نظر نہیں آرہے . . تو ان کے تیر و تلوار کی کیا بات کریں
حسن محمود جماعتی کی باقاعدہ کہیں شرکت نظر نہیں آرہی ریٹنگ سے ہٹ کے ( قابل لوگوں کی خاموشی سے ناقابل لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں :اکمل زیدی :) )

بس ابھی تو اتنا ہے یاد آیا باقی آپ لوگ بھی یہاں کچھ اضافہ کریں جو آپ کو کافی دنوں سے نظر نہیں آرہا ..اس طرح کچھ نہ کچھ تو جمود ٹوٹے گا ....
 
نیرنگِ خیال بھائی نے ملک صاحب والی لڑی میں اگلی قسط پیش کی ہے. تھوڑی اختصار کا شکار ضرور ہے.

عارف بھائی آج کل سیمسنگ کی بدنامی کا حتی الامکان فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں. اور ساتھ ہی ساتھ مختلف محاذوں پر جہاد میں مصروف ہیں.
 
@نیرنگ خیال بھائی نے اپنی کوئی تازہ تحریر نہیں لگائی .. .
arifkarim نے کوئی معلوماتی دھاگہ نہیں بنایا ..
حسیب صاحب کا کوئی مقالہ نظر نہیں آیا ..
مقدس کا اردومحفل میں انگریزی میں کیفیت نامہ نظر نہیں آیا
ناعمہ عزیز کی کوئی نئی کاوش نظر نہیں آئی
سید عاطف علی کا کوئی تازہ کلام نظر سے نہیں گزرا
سید لبید غزنوی صاحب کی فکر انگیز تحریر بھی نظر نہیں آئی
فاتح صاحب تو خود نظر نہیں آرہے . . تو ان کے تیر و تلوار کی کیا بات کریں
حسن محمود جماعتی کی باقاعدہ کہیں شرکت نظر نہیں آرہی ریٹنگ سے ہٹ کے ( قابل لوگوں کی خاموشی سے ناقابل لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں :اکمل زیدی :) )

بس ابھی تو اتنا ہے یاد آیا باقی آپ لوگ بھی یہاں کچھ اضافہ کریں جو آپ کو کافی دنوں سے نظر نہیں آرہا ..اس طرح کچھ نہ کچھ تو جمود ٹوٹے گا ....
خاموش قاری ہوں آج کل ماما جان بہت بیمار ہیں۔۔۔
 
آپ کا مشاہدہ بہترین ہے
 
Top