شمشاد

لائبریرین
اصل میں یوں کہنا چاہتا تھا: "سبھی سوئے پڑے تھے ترے کوچے سے ہم نکلے"
بھائی کوئی مدیر آکر یہاں تھے اور ترے کے بیچ میں جب لگادے۔
بھائی ایسی صورت میں دھاگے پر پیغام لکھنے کی بجائے "رپورٹ" کر دیا کریں تو زیادہ جلدی کام ہو جاتا ہے۔
 
بھائی ایسی صورت میں دھاگے پر پیغام لکھنے کی بجائے "رپورٹ" کر دیا کریں تو زیادہ جلدی کام ہو جاتا ہے۔
آپ نے شاید غور سے نہیں پڑھا یہ آپس کی گفتگو میں میں بتانے کا انداز کاشف صاحب کو بتارہا تھا نہ کہ آپ حضرات کو۔ معذرت خواہ ہوں۔
 
اصل میں یوں کہنا چاہتا تھا: "سبھی سوئے پڑے تھے جب ترے کوچے سے ہم نکلے"

جب تک غلطی پر نظر پڑی، دیر ہو چکی تھی اور سسٹم نے تدوین کی اجازت نہ دی۔ بہت اچھا ہو اگر کوئی ناظم اصل مقام اور یہاں تصحیح کر سکے۔ کاغذ والی سہولت حاصل نہیں کہ پچاس برس بعد بھی، جب چاہا لکیر پھیر کر بات بدل لی۔ یہ سسٹم تو "قیافی" کو "قوافی" بھی نہیں کرنے دیتا۔ جانے کتنے مبتدی غلط لفظ سیکھ لیں گے۔ وہاں بھی کوئی شکل تصحیح کی نکل آئے تو اچھا ہو۔ نظم درست کرنا کوئی منٹوں، گھنٹوں کی بات تو ہے نہیں۔ اکثر تو دن، ہفتے، مہینے لگ جاتے ہیں۔ میرے معاملے تو برسوں بھی گزر جاتے ہیں کسی ایک تحریر کی نوک پلک سنوارتے۔ محفل فورم کی بڑی مشکل ہے کہ اس بات کو سمجھتا نہیں۔
آپ کو جہاں تصحیح کرانی ہو اس مراسلے کے نیچے موجود "رپورٹ" کے لنک پر کلک کریں۔کھلنے والی ونڈو میں مطلوبہ تبدیلی کی درخواست دے دیں۔
کوئی نہ کوئی "ماڈ" اس کو تبدیل کر دے گا
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
آپ کو جہاں تصحیح کرانی ہو اس مراسلے کے نیچے موجود "رپورٹ" کے لنک پر کلک کریں۔کھلنے والی ونڈو میں مطلوبہ تبدیلی کی درخواست دے دیں۔
کوئی نہ کوئی "ماڈ" اس کو تبدیل کر دے گا
بہت بہت شکریہ۔ یہ تو غضب کی ٹپ دی آپ نے۔ کافی ساری ٹائپنگ کی غلطیاں کر چکا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں۔ کچھ تو درست کروا ہی لوں گا۔
 
Top