کاشف عمران

  1. سید شہزاد ناصر

    داغ تیرے وعدے کو بت حیلہ جو نہ قرار ہے نہ قیام ہے

    ﺗﯿﺮﮮ ﻭﻋﺪﮮ ﮐﻮ ﺑﺖِ ﺣﯿﻠﮧ ﺟﻮ ﻧﮧ ﻗﺮﺍﺭ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻗﯿﺎﻡ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺎﻡ ﮨﮯ، ﮐﺒﮭﯽ ﺻﺒﺢ ﮨﮯ، ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺎﻡ ﮨﮯ ﻣﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﮨﮯ ﺑﺎﻭﻓﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﻣﺮﺍ ﺩﻭﺭ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﮨﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻡ ﺟﻮ ﻟﮍﺍﺋﯿﺎﮞ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺍﻥ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ...
  2. سید شہزاد ناصر

    داغ نکال اب تیر سینے سے کہ جانِ پُرالم نکلے

    نکال اب تیر سینے سے کہ جانِ پُرالم نکلے جو یہ نکلے تو دل نکلے، جو دل نکلے تو دم نکلے تمنا وصل کی اک رات میں کیا اے صنم نکلے قیامت تک یہ نکلے گر نہائت کم سے کم نکلے نہ اُٹھےمر کے بھی ایسے تیرے کوچے میں ہم بیٹھے محبت میں اگر نکلے تو ہم ثابت قدم نکلے سمجھ کر رحم دل تم کو دیا تھا ہم نے دل اپنا مگر...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    کاشف عمران ہوبہو اسامہ سرسری کے روبرو اسامہ سَرسَری: کاشف عمران صاحب! آپ ہیں کون؟ کاشف عمران نے کہا: ↑ محترم دوستو ، اپنا ابتدائی تعارف تو پہلے ہی دن کراو دیا تھا۔ اسامہ سَرسَری:وہ تو بہت سرسری سا تھا، کچھ تفصیلی تعارف عنایت ہوجائے۔ کاشف عمران نے کہا: ↑ تو پھر پوچھیے ، ہم حاضر ہیں۔...
  4. ن

    کامل کی شاعری

    اس دھاگے کا مقصد اپنی تمام پیش کردہ شاعری کے لنکس کو ایک جگہ مجتمع کرنا ہے تا کہ بہ وقتِ ضرورت کلام پڑھنے یا ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔ آپ سب سے التماس ہے کہ کسی غزل، نظم یا رباعی وغیرہ پر تبصرہ کرنا چاہیں تو متعلقہ صفحے پر جا کر تبصرہ کریں۔ اس صفحے کو صرف روابط جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔...
Top