ساجد

محفلین
علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے لیے ہمارے دل میں بہت احترام ہے لیکن انہوں نے پاکستان آنے کے لیے جس وقت کا انتخاب کیا ہے، وہ مناسب معلوم نہیں ہو رہا ہے ۔۔۔ انتخابات سے قبل آپ کا پاکستان میں تشریف لانا اور عوام کو اس وقت سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دینا، جب کہ وہ موجودہ حکومت سے نجات کے لیے انتخابات کو ایک بڑا ذریعہ سمجھ رہے ہوں، کم از کم ہماری سمجھ سے بالاتر معاملہ ہے ۔۔۔ اللہ کرے اُن کا پاکستان واپس تشریف لانا اہلیانِ وطن کے لیے مبارک ثابت ہو ۔ اُن کے عقائد و نظریات سے اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک عالم کی حیثیت سے وہ ہمارے لیے ، بہرحال، قابلِ احترام شخصیت ہیں ۔۔۔
شہزاد صاحب ، نکتہ نظر کے اظہار کے لئے آپ کا خوبصورت اور مہذب انداز کلام پسند آیا ۔ اختلاف کسی کو کسی سے بھی ہو سکتا ہے لیکن الفاظ مہذب ہوں تو مثبت روایات کو فروغ ملتا ہے۔
(آپ کی رائے سے میرا متفق ہونا ضروری نہیں)۔
 

حسن نظامی

لائبریرین
397132_481319358585442_1756109386_n.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
اس لیے تاکہ آپ تفصیل سے پڑھ سکیں امید ہے ۔۔۔ وطنی کے حوالے سے آپ کے تحفظات دور ہو گئے ہوں گے۔
دراصل ’’خود ساختہ جلاوطنی‘‘ کی اصطلاح ان کے بارے میں کسی اخبار نے استعمال کی تھی شاید آپ اس سے دھوکہ کھا گئے;)
تے یار ایتھے تصویراں ویکھو بس اینا ہی کافی اے!:love:

اب کسی نے یہ بھی تو لکھا ہے کہ انہیں کینیڈا کی شہریت درکار تھی۔۔۔۔

خیر تحفظات کی بات نہیں ہے۔ میں نے ٹی وی پر ان کو کہتے سنا تھا کہ میں کافی عرصے سے ملک سے باہر تھا اب واپس آرہا ہوں تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کیوں باہر تھے نہ انہوں نے اس وقت کوئی وضاحت کی،۔ نہ ہی مجھے یہ علم تھا اس سے پہلے کہ وہ باہر ہیں۔۔۔
 

سویدا

محفلین
تصاویر بہترین اور شخصیت اسے سے بھی بہترین
مگر
مولانا قادری کے سر مبارک پر پلاسٹک کا آرٹی فیشل عمامہ !!!!!!
 

حسن نظامی

لائبریرین
بغداد شریف دربار غوثیہ کے سجادہ نشین قدوۃ الاولیاء ، سیدنا طاہرعلاؤالدین الگیلانی البغدادی​
یاد رہے یہی قدوۃ الاولیاء علامہ صاحب کے پیرو مرشد بھی ہیں۔​
75596_501224783221393_709165048_n.jpg
 
Top