حسن نظامی

لائبریرین
تحریک منہاج القرآن کے بانی،ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 4 سال بعد وطن واپس آرہے ہیں اس موقع پر میں ان کی کچھ تصاویر یہاں لگانا چاہوں گا۔​
22803_10151260883534090_487302194_n.jpg
 

حسن نظامی

لائبریرین
تصویر میں دائیں طرف ڈاکٹر طاہرالقادری کے فرزند اکبر ڈاکٹر حسن محی الدین ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی پی ایچ ڈی مصر سے مکمل کی ہے​
68441_10151260880639090_749921242_n.jpg
 

سید زبیر

محفلین
ہادی عا لم صلعم نے اپنے ہاتھ کی کمائی کو بہترین کمائی فرمایا ہے محترم طاہر القادری صاحب کا ذریعہ کمائی کیا ہے اس بارے میں کسی ساتھی کے پاس معلومات ہوں تو ضرور پلیز شئیر کریں۔
 

حسن نظامی

لائبریرین

حسن نظامی

لائبریرین
میرا پیر حق نصیر یا نصیر۔۔۔ :redheart::redheart::redheart:
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی کی تصاویر لگائیے محترم ! وہ واقعی عبقری شخصیت تھے۔ مجھے فرصت ملی تو ضرور یہ کام کروں گا۔ فی الحال تو ذرا اہل محفل کی دلچسپی کا سامان کر رہا ہوں۔:kissed:
 
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی کی تصاویر لگائیے محترم ! وہ واقعی عبقری شخصیت تھے۔ مجھے فرصت ملی تو ضرور یہ کام کروں گا۔ فی الحال تو ذرا اہل محفل کی دلچسپی کا سامان کر رہا ہوں۔:kissed:
ابھی آفس میں بہت مصروف ہوں۔ انشاء اللہ آج رات لگاؤنگا۔
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب شراکت
محترم ڈاکٹر طاہر القادری صاحب بلاشبہ اک صاحب علم و نظر ہستی ہیں ۔
اللہ تعالی وطن واپسی مبارک فرمائے آمین
 
Top