شاکرالقادری

  1. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    دوستان عزیز السلام علیکم! شاید بہت سارے دوست اس بات سے آگاہ ہونگے کہ میں اٹک (پنجاب) پاکستان سے ایک سہ ماہی مجلہ "فروغِ نعت" کے نام سے شائع کرتا ہوں اب تک اسکی بارہ اشاعتیں مکمل ہو چکی ہیں اور ہمر شمارہ اپنی اشاعت کے اعتبار سے خاص اشاعت ہوتا ہے ۔ اس سلسلہ میں آئندہ کے لیے جو اہداف متعین کیئے گئے...
  2. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    اٹک کے معروف صوفی بزرگ،حضرت غلام محمد نذر صابری کے سانحہ ارتحال پر ایک تاثراتی تحریر یہ تحریر فروغ نعت اٹک کے تیسرے شمارہ میں شامل ”گوشۂ نذر صابری،، میں شائع ہوئی نذر صابری نے تحقیق و تاریخ کے علاوہ فن شعر گوئی ، تذکرہ نگاری اور ملفوظ نگاری شہرت حاصل کی =========== رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر...
  3. حسن نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    تحریک منہاج القرآن کے بانی،ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 4 سال بعد وطن واپس آرہے ہیں اس موقع پر میں ان کی کچھ تصاویر یہاں لگانا چاہوں گا۔
  4. حسن نظامی

    سروِ گلستانِ رسول - از سید شاکر القادری

    سروِگلستانِ رسول شاکرالقادری جانشین حیدرِ کرار و شاہ مشرقین فخر اسماعیل و جانِ مصطفی یعنی حسین شاہِ ارباب ہمم ، سروِ گلستانِ رسول مصحفِ ناطق، امام العصر، دلبندِ بتول عارف ذات و صفات حق کریم ابن کریم صدر بزم کائنات و بحرِ الطافِ عمیم شمعِ عرفاں، شارعِ دین ہدا، فخر ملل مصلح سوءِ مزاجِ...
  5. شاکرالقادری

    رسم دلبری تازہ

    نعتِ سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاکرالقادری حرم کی تیرہ شبی جس سے مستنیر ہوئی حرا کی کوکھ سے پھوٹی ہے روشنی تازہ بہار قلب ونظر کا ہوا سماں پیدا نہال دل میں کھلیں کونپلیں کئی تازہ صدا کو زمزمہ نو حروف کو معنی ملی مغنی جاں کو بھی نغمگی تازہ ترے ثبات سے عزم حسینؓ زندہ ہے ترے جلال سے ہے ضرب...
Top