مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد کو صاحبزادے کی مبارکباد

اردو محفل فورم کے ہر دلعزیز اور دوستانہ انداز والے @ڈاکٹرعامرشہزاد کو رب کریم نے چاند سے صاحبزادے سے نوازا ہے ۔ میری اور سب احباب کی طرف سے انہیں بہت بہت مبارک ہو ۔ رب تعالی ایمان، صحت اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
بہت خوشی کی خبر ہے۔اللہ تعالی اپنی امان میں رکھے۔اچھی قسمت کرے۔ماں بیٹے دونوں کو صحت دے۔پورے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔آمین!ثم آمین!
ہماری نیک خواہشات ،دعائیں اور سلام پہنچا دیجیے گا۔
 
فرزندِ ارجمند کی پیدائش پر مابدولت برادر عزیز ڈاکٹر عامر شہزاد کو قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، اور مابدولت بحضور خدائے بزرگ و برترنومولود کے لئے دعائے صحت و تندرستی کرتے ہیں۔:):)
 
Top