ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 28, 2020

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اللہ آپ کی تمام دعائیں میرے حق میں قبول فرمائے اور مجھے آپ کے حسن گماں جیسا بننے کی توفیق دے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں بھائی! اتنا کشٹ نہیں ہوتا۔۔۔ موبائل پر فیشل کی سہولت موجود ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مولوی ہو کر بھی سچ بول لیتے ہو۔۔۔ شکر ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں سوچ رہا ہوں کہ روداد لکھ ہی دوں تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ غیر پارلیمانی الفاظ تمہارے لیے کیوں استعمال کیے گئے تھے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    باقی سب کچھ چھڈو ایہ دسو روٹی کی کھادی سی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مزہ آیا پڑھ کر
    ویسے نینو کے بار میں ایک بار پھر کہوں گا بچھو کا ڈسا روتا ہے اور نینو کا ڈسا زیر لب دانت پیستا ہے اور منہ پھیرکر مسکراتا ہے
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 23, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ساڈیاں صحتاں ویکھو۔۔۔۔ کنی کو کھا لئی ہونی اے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شاہ جی کوئی ملاقات کا بندوبست کرنا چاہیے۔۔۔ عرصہ ہوا ملاقات ہوئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مجھے بھی شامل کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آجاو۔۔۔ وہ سارے اشعار پرنٹ کر کے لیتے آنا جو تم نے جمع کیے ہیں گزشتہ دنوں مھفلین کی مدد سے۔۔۔۔ وہاں ان پر سیر حاصل تبصرہ کریں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عید کے بعد تبلیغ کی شروعات کرتا ہوں لاہور آنے کا موقع مل جائے گا مل کر ایک کتاب لکھنی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہاں ہاں ضرور۔۔۔۔۔۔ کتاب کا نام ہوگا۔۔۔ چرس لانے کے رائج طریقے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    واہ واہ کیا نام ہے۔نام دیکھ کر ہی لوگ خریدیں گے کتاب کیا کاروباری ذہن پایا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر