چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

شمشاد

لائبریرین
آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوور میں 8 کھلاڑی آؤٹ پر 275 رن بنائے تھے۔
جواب میں ویسٹ انڈیز نے 19 اوور میں 99 رن بنائے ہیں اور ان کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
میچ میں بھارت واپس آگیا ہے۔ رنز بننے مکمل طور پر بند۔ دونوں پاکستانی بیسٹمین دباؤ کا شکار دیکھائی دے رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ملک کو کیا ہو گیا۔ 16 گیندوں پر صرف تین اسکور بنائے ہیں۔

یہ لیں یونس صاحب تو گئے۔
 

قمراحمد

محفلین
میچ دیکھ کر تو یہ لگا رہا ہے کے یہ کوئی نمائشی میچ ہے۔ پاکستان اگر آج جیت گیا تو یہ حیران کن بات ہوگی۔ ٹیم میں جیت کی لگن نہیں نظر آرہی ہے۔ بھارت کی کی میچ پر اب مکمل گرفت ہے
 

قمراحمد

محفلین
محمد یوسف پر بھی بہت دباؤ ہے۔ کیونکہ مصباح الحق اور شیعب ملک کے ساتھ ساتھ یوسف کی بھی ٹیم میں جگہ پر اب سوالیہ نشان لگ گیا ہے
 
Top