چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

عثمان رضا

محفلین
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا میچ شروع ہوگیا ہے
ویسٹ ایڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو کھیلنے کی دعوت دی
آسڑیلیا کے اوپنر واسٹن پہلی ہی گیند پہ بولڈ
 

عثمان رضا

محفلین
آسٹریلیا نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے ہیں جس میں آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے جونسن نے 47 گیندوں پر 73 رنز بنائے ہیں جس میں 3 چھکے اور 8 چوکے شامل ہیں
 

قمراحمد

محفلین
گذشتہ میچ کی ٹیم میں سے ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ کپتان یونس خان کی واپسی ہوئی ہے۔ اور مصباح الحق کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
 
Top