چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

فہیم

لائبریرین
اور آسٹریلیا جیت گیا۔

بال مس ہوگئی تھی لیکن رن بن گیا۔
عمر گل کی غلطی کے باہر بال کی
یہی بال اگر وکٹ کی سیدھ میں کی ہوتی تو بہتر رہتا۔
 

عثمان رضا

محفلین
خیر جو بھی پاکستانیوں بالروں نے ثابت کردیا ہم ورلڈ کلاس بالر ہیں !!
اب لگ یہی رہا ہے فائنل میں پھر آسٹریلیا سے سامنا ہوگا !!
 

فہیم

لائبریرین
خیر جو بھی پاکستانیوں بالروں نے ثابت کردیا ہم ورلڈ کلاس بالر ہیں !!
اب لگ یہی رہا ہے فائنل میں پھر آسٹریلیا سے سامنا ہوگا !!


دیکھا جائے تو پورے ٹورنامنٹ میں ابھی تک پاکستان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی۔
پہلے میچ میں‌ ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم سے بھی ایک لحمے کے لیے دب گئے تھے۔

دوسرے میچ میں انڈیا میچ جیتا ہوتا ہوا تھا۔
اتفاق سے آخر میں وکٹیں گر گئیں۔

اور ابھی بھی ایسا ہی ہوا۔

اور انڈیا کے خلاف بڑا اسکور بھی ایک اتفاق ہے کہ شعیب ملک نے 50 کے بعد
تھوڑا تیز کھلینا شروع کردیا تھا۔

ورنہ اُس میچ میں بھی بیٹنگ کی کارکردگی تسلی بخش نہیں تھی۔
 
Top