چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا 24 / 4 / 132
جے وردھنے تو لگتا ہے ٹیسٹ میچ کھیل رہا ہے۔ 46 گیندوں پر صرف 22 اسکور بنائے ہیں۔

انگلینڈ 17 / 2 / 78
 

عثمان رضا

محفلین
انگلینڈ کے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 37 اوورز میں 221 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
کولنگ ووڈ نے مکمل اوور کھیل کہ صرف ایک رن بنایا
 

شمشاد

لائبریرین
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گیا

اب سری لنکا کو چوکے چھکے مارنے کا کوئی فائدہ نہیں، جبکہ 9 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 
Top