چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

ظفری

لائبریرین
6 اعشاریہ 78 کا ایوریج ہے ۔ اگر شروع کے دس اوور میں 5 کا بھی ایوریج دیا اور کم از کم 2 وکٹیں آؤٹ کردیں تو امید ہے ایوریج کے بڑھنے کیساتھ انڈین ٹیم بھی پریشر بھی بڑھ جائے گا ۔
 
حسیب

محفلین
گٹ ریڈی فار ہم 15-20 شارٹ تھے۔۔۔
ابتدائی کارکردگی کے لحاظ سے تو کہا جا سکتا ہے. اس میں انڈین بولرز کی بولنگ کا بھی کمال ہے. آخری اوورز میں وہ یارکر لینتھ پہ ہی رہے ہیں
اب پاکستانی بولرز کو بھی آؤٹ سٹینڈنگ پرفارمنس دیکھانا ہو گی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

یاز

محفلین
اگرچہ آخری چند اوورز میں توقعات سے کم سکور بن سکا، تاہم یہ ایک اچھا مجموعہ ہے. ویسے بھی اگر 338 نہیں جتوا سکا تو 350 بھی شاید ہی جتوا سکتا
 
یاز

محفلین
پاکستان کی جانب سے فخر زمان، اظہر علی، بابر اعظم اور محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کی.
فخر زمان کا تو بہت سا کریڈٹ بنتا ہی ہے، لیکن میں سب سے زیادہ نمبر اظہر علی کو دینا چاہوں گا، جس نے ابتدائی پریشر میں عمدہ بیٹنگ کی۔
 
:applause:
 
Top