چیلنج

انیس بھیا میں ناں وہ فزکس کے متعلق تھریڈ بنانے لگی تھی تو میں کہہ رہی تھی کہ ایک ہی تھریڈ بنا لیتے ہیں ناں جنرلی فزکس کے لیے جہاں کوئی بھی کوئسچن ہو تو پوچھ لیا جائے۔ یا پھر الگ سے الیکٹرانکس کا بناؤں؟
فزکس ہی بنائیے۔ الیکٹرانکس تو اسی میں آ جائیگی نا۔۔
 
انیس الرحمن بھیا اُٹھ جاےصبح ہو گئی ہے ہمارے سوالوں کے جواب دے
919RM.jpg
 
Top