چیلنج

نیلم

محفلین
اندھےکی مُرغی بہرے نے چوری کر کے کھالی
گونگےنےدیکھ لیا
اب
آپ بتائیں کے گونگا اندھےکو کیسے بتائے کے چوری بہرےنےکی ہے؟
 

نایاب

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
مسئلہ اُن تینوں کا ہے
ہم ایویں ای کیوں بیچ میں آئیں :D
باباجی سوال بھائیوں کی عقل مندی پر حملہ آور ہے ۔
کچھ تو خیال کریں ۔ کوئی دھونی رمائیں ۔ جواب تلاش کر لائیں
وہ تو پتہ چل ہی رہاہے.....سوچےسوچےسارےعقلمند بھائی ...اب کہاں غائب ہو گئے....lolllllllll
 

باباجی

محفلین
یار بتانے کی کیا ضرورت ہے
اندھے بیچارے نے کونسا اپنی مرغی دیکھی ہوگی
اُس کی جگہ دوسری مرغی لا دو
آواز سے پتا نہیں چلتا :D
مسئلہ ختم
 
Top