چیلنج

نیلم

محفلین
دیوارپہ لگی تصویر جوونڈوکےساتھ لٹک رہی ہےایک پک میں اُس میں ایک نقطہ ہے ایک میں نہیں اور دوسری پک جوونڈو کی دوسری طرف ہےاُس کےڈیزائن میں فرق ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
فی الحال اتنے ہی ملے بھیا

f3cwE.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں اس بات پر ایک میں بتا دیتا ہوں۔۔۔
فٹبال کی ڈائرکشن اوپر نیچے ہے۔۔۔
m6EUe.png
ارے یہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں
چلیں کوئی بات نہیں بھیا آپ بھی کچھ نمبر لے لیں۔ اب اچھا تو نہیں لگتا ناں کہ سارے نمبر میں ہی لے جاؤں
 

نیلم

محفلین
دیوار میں بھی فرق ہے نقطےزیادہ ہیں ایک دیوار پہ...اب پتا نہیں یہ پرنٹ کا مسلہ ہے یا جان کےفرق رکھا گیاہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انیس بھیا میں ناں وہ فزکس کے متعلق تھریڈ بنانے لگی تھی تو میں کہہ رہی تھی کہ ایک ہی تھریڈ بنا لیتے ہیں ناں جنرلی فزکس کے لیے جہاں کوئی بھی کوئسچن ہو تو پوچھ لیا جائے۔ یا پھر الگ سے الیکٹرانکس کا بناؤں؟
 
Top