چیلنج

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحبان و صاحبات!
ایک گھر میں ایک موقع پر ایک پرپرنانی، دو پرنانیاں، تین نانیاں، چار مائیں، چار بیٹیاں، تین نواسیاں، دو پرنواسیاں اور ایک پرپرنواسی اکٹھی ہو گئیں۔
یہ کل کتنی عورتیں ہوئیں؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چیلنج نہیں ہے! ۔
 
نایاب

لائبریرین
میرے خیال سے جواب ہے 256
کیا خیال ہے نایاب بھائی
میرا جواب بھی لکھ لیں ۔۔ کیا ہوا جو غلط ہوا تو

36 :p
محترم انیس بھائی اسے حل کر چکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11X11=121
1+2+1=4

22X22=484
4+8+4=16

33X33=1089
1+0+8+9=18

جواب = 18
ویسے قیصرانی بھائی والی لوجک زیادہ صحیح ہے۔۔
 
نایاب

لائبریرین
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صاحبان و صاحبات!
ایک گھر میں ایک موقع پر ایک پرپرنانی، دو پرنانیاں، تین نانیاں، چار مائیں، چار بیٹیاں، تین نواسیاں، دو پرنواسیاں اور ایک پرپرنواسی اکٹھی ہو گئیں۔
یہ کل کتنی عورتیں ہوئیں؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ چیلنج نہیں ہے! ۔
استاد محترم یہ سمجھ تو نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن لگتا ہے کہ کل عورتیں " 9 " ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
جناب نایاب
پرپرنانی ہوئی، پرنانی کی ماں ۔۔ اور پرپرنواسی ہوئی پرنواسی کی بیٹی ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب فی الحال محفوظ!!

گستاخی معاف، پہلے ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی تھی۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صاحبان و صاحبات!
ایک گھر میں ایک موقع پر ایک پرپرنانی، دو پرنانیاں، تین نانیاں، چار مائیں، چار بیٹیاں، تین نواسیاں، دو پرنواسیاں اور ایک پرپرنواسی اکٹھی ہو گئیں۔
یہ کل کتنی عورتیں ہوئیں؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ چیلنج نہیں ہے! ۔
امکان ہے کہ چار ہی ہوں گی ۔۔۔
 
اگر
11×11=4
22×22=16
تو
33×33= ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اس کے متفرق جواب ہو سکتے ہیں۔
(1+1)x(1+1)=2x2=4
and thus 16 and thus
(3+3)x(3+3)=6x6=36

انیس الرحمان صاحب نے ایک مختلف منطق سے جواب نکالا 18 وہ بھی درست۔
کچھ اور بھی ہو سکتا ہے، ہندسوں کا کھیل جو ٹھہرا۔
 
متلاشی

محفلین
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صاحبان و صاحبات!
ایک گھر میں ایک موقع پر ایک پرپرنانی، دو پرنانیاں، تین نانیاں، چار مائیں، چار بیٹیاں، تین نواسیاں، دو پرنواسیاں اور ایک پرپرنواسی اکٹھی ہو گئیں۔
یہ کل کتنی عورتیں ہوئیں؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ چیلنج نہیں ہے! ۔
میرے خیال سے کل عورتیں 10 ہیں
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
سوال خاصا ٹیڑھا ہے جناب محمد یعقوب آسی ۔۔۔ پچھلے مراسلے میں تو میں نے "چار عورتیں" جواب دیا تھا، پھر "تین عورتیں" جواب دیا اس مراسلے میں۔۔۔ لیکن اب ایک بار پھر سے اس مراسلے کی تدوین کر کے اپنے "پہلے جواب" یعنی "چار عورتیں" پر ہی قائم ہوں ۔۔۔ :atwitsend: اب مزید کوئی "یوٹرن" نہیں لینا چاہوں گا ۔۔۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
شاید ہم نے تو چار کہہ کر اپنا چانس کھو دیا ۔۔۔ باقی دوستوں کے لیے ہماری صلاح یہ ہے کہ یہ عورتیں تعداد میں چھ سے کم ہوں گی اور چار سے زیادہ ۔۔۔
 
نیلم

محفلین
جی شہزاد احمد صاحب۔ میں مزید احباب کی طرف سے جوابات کا منتظر ہوں، آپ سب کی اجازت سے۔
۔۔۔۔۔
میں تو پہلے ہی عرض کر چکا، یہ کوئی چیلنج نہیں ہے، سیدھا سیدھا ریاضی کا سوال ہے۔ کل تک دیکھ لیتے ہیں، کون کیا کہتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
جی شہزاد احمد صاحب۔ میں مزید احباب کی طرف سے جوابات کا منتظر ہوں، آپ سب کی اجازت سے۔
۔۔۔ ۔۔
میں تو پہلے ہی عرض کر چکا، یہ کوئی چیلنج نہیں ہے، سیدھا سیدھا ریاضی کا سوال ہے۔ کل تک دیکھ لیتے ہیں، کون کیا کہتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
متفق
 
مجھے تو ایک ہی عورت لگ رہی ہے یا 2 ۔۔۔ :D

بہت شکریہ نیلم ۔ ویسے تو یہ سب ایک ہی عورت کے روپ ہیں، پر کیا کریں! معاشرے میں رشتوں کا کوئی نہ کوئی نام تو ہوتا ہے نا۔

ارے ہاں، یہ دو والی بات بہت گہری ہے۔ ماں بیٹی، ساس بہو، نند بھاوج، دیورانی جیٹھانی، بہن بہن، اور ۔۔۔۔ ایک رشتہ اور بھی ہے، جو یہاں اچھا نہیں سمجھا جاتا، سو اُس کا کیا مذکور۔
 
Top