چکن سبزی میکرونی

قیصرانی

لائبریرین
یہ ٹوئن سٹیز کا کامن پرابلم ہے یا میرا آپ کا ؟
مجھے ملہٹی سے کافی فائدہ ہوا ہے ۔ خاص طور پر آواز کے لیے ۔جوشاندہ عام طور پر مجھے بھی خاص نہیں لگتا لیکن رات میں پی کر سونے سے فرق ہوتا ہے ۔
ملٹھی کا انگریزی نام کیا ہوگا؟ اس طرح آسانی ہو جائے گی ایمازن ڈاٹ کام سے منگوانے میں :)
 
ایک تو فرحت بٹیا ہائی ریزولیشن میں خام تصویر محفل میں شامل کر دیتی ہیں، اس پر ظالمان کی ٹیم آ کر ایک ہی صفحے میں اس پیغام کا تصویر سمیت تین چار دفعہ اقتباس لے کر پورے صفحے کو بوجھل بنا دیتی ہے۔ خیر اب آتے ہیں پکوان کی جانب، ہم نے کبھی میکرونی پر ہاتھ صاف نہیں کیا لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ روایت بدلنی ہوگی۔ :) :) :)
کون کون ہوئے بھلا؟
 

عینی شاہ

محفلین
واااااااااااااااو گریٹ اینڈ رچ ٹیسٹ لگ را ہے اسکا ویری نائس فرحت آپی :thumbsup: ۔۔ویسے یہ میں بنواتی رہتی ہوں اور مزے سے کھاتی ہوں اگلے دن تک بھی:p
 

فہیم

لائبریرین
زبردست :)۔
ملائکہ اگر آپ کے پاس پاسٹا یا میکرونی کی کوئی اور بھی ترکیب ہوئی تو شیئر کیجئے گا۔
ایک میکرونی بنتی ہے۔ ٹماٹو پیوری کے ساتھ اس میں کوئی اور سبزی شامل نہیں ہوتی اور چکن بھی نہ ڈالیں تب بھی مزے کی لگتی ہے :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ایک میکرونی بنتی ہے۔ ٹماٹو پیوری کے ساتھ اس میں کوئی اور سبزی شامل نہیں ہوتی اور چکن بھی نہ ڈالیں تب بھی مزے کی لگتی ہے :)
شکریہ فہیم۔ بھی صرف چکن اور ٹماٹر والی میکرونی بناتی ہوں۔ لیکن چکن لیس کبھی نہیں بنائی۔ اب یہ بھی آزماؤں گی کسی دن۔ :)
 

x boy

محفلین
شکریہ
یہ تو بہت آسان ہے
اور اکثر بچوں کو خوش کرنے کے لئے ایسے ڈشیش کا اہتمام کرنا پڑتا ہے
 
Top