چکن سبزی میکرونی

فرحت کیانی

لائبریرین
اففف یہ سنڈیاں سی۔۔۔ ۔ o_O
میں بارہا چاہ کر بھی کبھی نہیں کھا پایا۔۔۔ ۔:cry:
ویسے یہ تو دو دن پرانی ہیں۔ تازہ ہوتیں تو میں چکھ کر دیکھتا کہ مزیدار بھی ہیں یا نہیں :p
اس بیان پر میرا جلال میں آنا بنتا ہے :cowboy:
کبھی آنکھیں بند کر کے کھا لیں یا سنڈیوں کی بجائے سیدھی والی میکرونی بنوا لیں۔ اور دو دن پرانی نہیں۔ تازہ بتازہ کی تصویر بنی تھی۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت بہترین ترکیب ہے
اسی ترکیب سے میری بیٹی بھی بناتی ہے

( میں نہیں بناتی لیکن بیٹی بنائے تو مزے سے کھالیتی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اب سب کہیں گے کہ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟ :heehee: )
اب جب بنا کر کھلانے والے ہوں تو ہم کیوں اتنا تردد کریں ؟؟؟؟ :)
شکریہ مہ جبین آنٹی۔
میں بھی آپ سے متفق ہوں۔ جب بنی بنائی مل جائے تو اور کیا چاہئیے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس بیان پر میرا جلال میں آنا بنتا ہے :cowboy:
کبھی آنکھیں بند کر کے کھا لیں یا سنڈیوں کی بجائے سیدھی والی میکرونی بنوا لیں۔ اور دو دن پرانی نہیں۔ تازہ بتازہ کی تصویر بنی تھی۔
مجھ سے کبھی بھی نہیں کھائی جاتی یہ چیزیں۔ :cry:
تصویر کا نام یہ ہے 2012-12-16%2015.59.29.jpg
جس سے ظاہر ہے کہ یہ 16 تاریخ کو اپلوڈ کی گئی یا کھینچی گئی۔ اور دھاگہ 18 کو کھلا۔ اس لیئے ایسا کہا۔ :(
 
ٹیسٹ بنائیں پھر :)۔۔ یہ ذائقے والا ٹیسٹ ہے۔
جی بنائی تو واقعی سولہ تاریخ بروز اتوار تھی لیکن تصویر بھی اسی دن کی ہے ناں اور تصویر میں وقت رُک جاتا ہے اور منظر کبھی پرانا نہیں ہوتا وغیرہ وغیرہ۔ المختصر یہ کہ میکرونی تازہ ہی ہیں ابھی تک :openmouthed:
 
ہر چیز کھا لیتے ہیں۔ سوائے چند اک سبزیوں کو چھوڑ کر۔:p انکے بارے میں خیال یہ ہے کہ چونکہ بنی اسرائیل نے دعا مانگی تھی سو کھائیں بھی وہی۔ :nerd:
مگر یہ میکرونی وغیرہ نہیں کھائی جاتی۔ یہ شہری خوراکیں ہیں اور ہم ٹھہرے پکے پینڈو۔۔۔۔ :censored:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہر چیز کھا لیتے ہیں۔ سوائے چند اک سبزیوں کو چھوڑ کر۔:p انکے بارے میں خیال یہ ہے کہ چونکہ بنی اسرائیل نے دعا مانگی تھی سو کھائیں بھی وہی۔ :nerd:
مگر یہ میکرونی وغیرہ نہیں کھائی جاتی۔ یہ شہری خوراکیں ہیں اور ہم ٹھہرے پکے پینڈو۔۔۔ ۔ :censored:
اور وہ چند سبزیاں صرف بینگن ، کدو، ٹینڈا، گوبھی، شلجم ، پالک، توری وغیرہ ہوں گی۔
میکرونی شہری خوراک نہیں ہے ویسے۔ میکرونی ، پاسٹا اور ابلے ہوئے چاول ایسی چیزیں ہیں جو آپ زیادہ محنت کئے بغیر بنا اور کھا سکتے ہیں اور صحت بخش بھی ہیں۔
 
نہیں یہ بات نہیں ہے۔ گوبھی اور پالک کھا لیتا ہوں۔:unsure: شلجم بھی پھانک ہی لیتا ہوں۔:cautious: کدو اور ٹینڈا بھی کھا لیتا ہوں :cry: کریلے اور بھنڈی نہیں کھائی زندگی میں۔ بھنڈی کے سر میں تو کیل ٹھونک رکھی ہے نظام قدرت نے۔ اللہ بخشے دادا مرحوم کو۔ فرماتے تھے یہ جہنمیوں کی خوراک ہے۔ :mrgreen:
یہ صحت بخش ضرور ہیں۔ مگر کیا کرنی پھیکی پھیکی صحت۔۔ میرے پاس تو لنچ میں مٹن اچاری اور گجریلا ہے۔ :bighug:
 
بھنڈی تو میں بہت شوق سے کھاتی ہوں۔ آپ کے دادا مرحوم کا بیان پڑھ کر مجھے ڈر لگنے لگ گیا ہے میں تو خود کو پکی پکی جنت مکانی سمجھتی تھی :(
لنچ تو زبردست ہے۔ پتہ چل گیا کہ عشبہ کی ماما واپس آ چکی ہیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت خوب مزیدار شراکت
ذرا نزلے زکام سے نپٹ لوں پھر بناؤں گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جزاک اللہ ۔:)
نایاب بھائی ، نزلے زکام کے لئے ادرک کی چائے پی کر دیکھیں۔ یا سبز قہوے میں شہد۔
اور اگر کھانسی یا گلا بھی خراب ہے تو آدھی چمچ ادرک کا پانی اور آدھی چمچ شہد مکس کر کے پیئں۔
 
نایاب

جزاک اللہ خیراء محترم بہنا
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھنڈی تو میں بہت شوق سے کھاتی ہوں۔ آپ کے دادا مرحوم کا بیان پڑھ کر مجھے ڈر لگنے لگ گیا ہے میں تو خود کو پکی پکی جنت مکانی سمجھتی تھی :(
لنچ تو زبردست ہے۔ پتہ چل گیا کہ عشبہ کی ماما واپس آ چکی ہیں :)
ابھی وقت گیا نہیں۔:ROFLMAO: جو انجانے میں بیت گیا اسکی مذہب میں بھی معافی ہے۔:p آئندہ احتیاط کیجیئے گا۔ :laughing:
اور متفق دوسری لائن کے لیئے ہے :hot:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جزاک اللہ ۔:)
نایاب بھائی ، نزلے زکام کے لئے ادرک کی چائے پی کر دیکھیں۔ یا سبز قہوے میں شہد۔
اور اگر کھانسی یا گلا بھی خراب ہے تو آدھی چمچ ادرک کا پانی اور آدھی چمچ شہد مکس کر کے پیئں۔
اگر صرف آدھے نسخے پر عمل کیا جائے مطلب کہ آدھا چمچ شہد پی لیا جائے تو کیا آدھا فرق پڑے گا:confused4:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر صرف آدھے نسخے پر عمل کیا جائے مطلب کہ آدھا چمچ شہد پی لیا جائے تو کیا آدھا فرق پڑے گا:confused4:
نہیں آدھا فرق تو نہیں لیکن گلا ٹھیک ہونے میں زیادہ وقت لگے گا۔
ادرک نہیں پسند تو شہد میں چٹکی بھر کالی مرچ (ثابت نہیں بلکہ پسی ہوئی) شامل کر لیں۔
 
Top