چکن سبزی میکرونی

قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ ۔:)
نایاب بھائی ، نزلے زکام کے لئے ادرک کی چائے پی کر دیکھیں۔ یا سبز قہوے میں شہد۔
اور اگر کھانسی یا گلا بھی خراب ہے تو آدھی چمچ ادرک کا پانی اور آدھی چمچ شہد مکس کر کے پیئں۔
قرشی کا جوہر جوشاندہ
کرے زکام کا جی ماندہ
 

فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
ایک تو فرحت بٹیا ہائی ریزولیشن میں خام تصویر محفل میں شامل کر دیتی ہیں، اس پر ظالمان کی ٹیم آ کر ایک ہی صفحے میں اس پیغام کا تصویر سمیت تین چار دفعہ اقتباس لے کر پورے صفحے کو بوجھل بنا دیتی ہے۔ خیر اب آتے ہیں پکوان کی جانب، ہم نے کبھی میکرونی پر ہاتھ صاف نہیں کیا لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ روایت بدلنی ہوگی۔ :) :) :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ بھی جوشاندے پیتے تھے؟
میں نے تو جہاں سے بھی خریدا، ہمیشہ ہی اچھی کوالٹی کا ہوتا ہے۔ چاہے ملتان سے لوں، چاہے ڈیرہ غازی خان سے، چاہے کراچی سے یا پھر لندن سے
نہیں وہ اپنے اک دیباچے میں فرماتے ہیں
کہ مصنف کہیں کا بھی ہو۔ زندگی میں اک بار اگر لندن گیا ہے تو دیباچہ لندن کا لکھا ہوگا۔ آپ کے اس حوالے سے وہ سطر ذہن میں تازہ ہوگئی۔ اور بہت لطف آیا۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں وہ اپنے اک دیباچے میں فرماتے ہیں
کہ مصنف کہیں کا بھی ہو۔ زندگی میں اک بار اگر لندن گیا ہے تو دیباچہ لندن کا لکھا ہوگا۔ آپ کے اس حوالے سے وہ سطر ذہن میں تازہ ہوگئی۔ اور بہت لطف آیا۔ :)
پھر اب اس دیباچے کو بدل لیں۔ میرا چوتھا چکر تھا۔ ویسے اگر ملکوں کے حساب سے دیباچے لکھوں تو کتاب تو یہیں بن جائے گی:bighug:
 
Top