قیصرانی
لائبریرین
ملٹھی کا انگریزی نام کیا ہوگا؟ اس طرح آسانی ہو جائے گی ایمازن ڈاٹ کام سے منگوانے میںیہ ٹوئن سٹیز کا کامن پرابلم ہے یا میرا آپ کا ؟
مجھے ملہٹی سے کافی فائدہ ہوا ہے ۔ خاص طور پر آواز کے لیے ۔جوشاندہ عام طور پر مجھے بھی خاص نہیں لگتا لیکن رات میں پی کر سونے سے فرق ہوتا ہے ۔
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 ۔۔ویسے یہ میں بنواتی رہتی ہوں اور مزے سے کھاتی ہوں اگلے دن تک بھی
 ۔۔ویسے یہ میں بنواتی رہتی ہوں اور مزے سے کھاتی ہوں اگلے دن تک بھی