چڑیا سے دل والی

پر سارہ بٹیا کے یاد آنے سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیوں کہ یہ دوسروں کے راز اپنے سینے میں دفن کر لیتی ہیں تو پھر کسی کے سامنے نہیں کھولتیں خواہ سعود بھائی ہی کیوں نہ ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
اپیا نے چھپانے کی اتنی کوشش کی ہے تو یقیناً کچھ تو راز ہے۔ :)


ابنِ بھیا ایسا کچھ چھپاُ ہوا نہیں ہے ے ،،میری ٹانسل کا آپریشن ہوا تھا اور میں ڈر گئی تھی بس اتنی سی بات تھی فرزانہ نے ایسے ہی مذاق میں یہ تھریڈ کھولا تھا :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین



جی ابنِ بھیا ۔۔ یہی بات ہے :battingeyelashes: آپ نے کیا سوچا کیا ایسا ہوسکتا ہے جو اپیا چھپارہی ہیں :battingeyelashes: میں وہ ہوں جو کسی کا پھی کچھ نہیں چھپاتی :lol::lol: تو اپنا کیسے چھپا لیتی ۔۔
فرزانہ انُ دنوں یہاں بہت ایکیٹیو ہوا کرتی تھیں ۔۔ اسلئے انہیں شرارت ، مذاق سوجھنے کے لئے کچھ چاہئیے ہوتا تھا تبھی میرا ٹانسل سرجری ہوئی جب یہ تھریڈ کھولا تھا فرزانہ نے ۔۔۔ میں کسی شے ۔ سے ، بندے سے نہیں ڈرتی :battingeyelashes:مگر انجیکشن ،، اور سرجری سے بہت ڈرتی ہوں :hatoff:
میں ہاسپٹل سے دو بار نکل آئی تھی کہ ڈاکٹر لوگ مجھے بار بار پکڑ لیتے رہے کہ ٹانسلز بہت بگڑا ہوا ہے سرجری بہت ضروری تھی :battingeyelashes:
بآخر انکے قابو میں آگئی تھی اور سرجری ہوگئی ۔۔ :hatoff:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
افُفففففففففف

خرم گلے(ٹانسلز آپریشن ہوئے ہوئے بھی تین ، چار سال ہونے کو آئے ۔۔ تب کا یہ تھریڈ تھا ۔۔
چھوڑو بات پرانی ُ ۔۔۔۔۔

ہا ہا ہا اچھا جی یہ مسئلہ ہے میں تو پرشان ہی ہو گیا تھا خیر کوئی نئی تازہ
 

تیشہ

محفلین
نہیں۔۔ کوئی نئی تازہ نہیں ہے اس تھریڈ کا سب کچھ بہت پرانا ۔۔ ہے ماضی کا قصہ :battingeyelashes: اسلئے اسے اگنور کردو :party:
 

تیشہ

محفلین
جی مجھے جان پے کھیلے ہوئے تین سال تو ہو ہی چکے ہیں :happy: ۔ ۔آپ ہیں کہاں :confused: مجھے آپکو دیکھکر تصویر یاد آگئی ہے آپ نے تو بولا تھا ای میل کریں گے ۔ :confused:؟
 
Top