چنگیز خاں کی تاریخ

MughalS

محفلین
اسلامُ علیکم:)
مجھے ہسٹری میں سے چنگیز خان کی ہسٹری چاہیَے
کوُی دوست مدد کرے۔
اردو زبان میں اور PDFمیں ہو۔
بیبرس کی تاریخ بھی مل جاے تو اچھا ہے
امید ہے کے دوست مدد کریں گے۔۔
اللہ حافظ
ًمغل:hatoff:
 

نوید صادق

محفلین
چنگیز خان پر ولیم ہیرالڈ کی کتاب بہت عمدہ ہے۔ اس کا اردو ترجمہ بھی دستیاب ہے۔ میں نے زمانہ طالب علمی میں پڑھی تھی۔ مارکیٹ سے شائد نہ ملے۔ کسی لائبریری میں دیکھ لیں۔
 

ابوشامل

محفلین
چنگیز خان کے بارے میں کچھ انگریزی کتابوں کا علم ہوا ہے، مغل کاکا کے کام کی تو نہیں ہوں گی کہ انہوں نے اردو کی طلب کی ہیں البتہ دیگر ساتھیوں کے شاید کام آ جائیں:

* The Mongol Empire
By Peter Ludwig Brent, Peter Brent

* Conqueror of the World
By René Grousset

*Genghis Khan
By Michel Hoang, Ingrid Cranfield

* Genghis Khan
By Harold Lamb

اس کے علاوہ (Who's Who in the Middle Ages(John Fines میں بھی چنگیز خان کا ذکر ہے۔
اردو کی کسی کتاب کا حوالہ دینے سے قاصر ہوں کہ میرے علم میں نہیں۔

بیبرس کے بارے میں کتابیں ابھی ڈھونڈتا ہوں۔
 

MughalS

محفلین
ابو شامل اور نوید صاحب کا بہت بہت شکریہ

کتاب گھرمیں یہ کتاب ملی ہے۔ پر ڈاونلوڈ نیں ہوتی۔۔۔
کیا میرا نک Mughal Kakaسے MughalS ہو جاے گا ۔۔۔۔۔

MughalS
 

کاشف رفیق

محفلین
ابو شامل اور نوید صاحب کا بہت بہت شکریہ

کتاب گھرمیں یہ کتاب ملی ہے۔ پر ڈاونلوڈ نیں ہوتی۔۔۔
کیا میرا نک Mughal Kakaسے MughalS ہو جاے گا ۔۔۔۔۔

MughalS

یہ ڈاؤن لوڈ ‌کیلئے میسر نہیں ہے, البتہ آپ تمام صفحات کو باری باری کھول کر محفوظ کرسکتے ہیں۔ :rolleyes:
 

arifkarim

معطل
حال ہی میں‌ چنگیز خان پر ایک فلم ریلیز ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ نام ڈھونڈ کر بتاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top