شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ہوبوچھی نے کہا:عمدہ ہے ، اگر واقعی میں یہی ایکسٹرا تھی تو ۔۔،
“ تھی “ کیا مطلب؟ کیا یہ وقوع پذیر ہو چکا ہے ؟
تھی ‘ غلطی سے لکھا گیا ہے ۔
ابھی کیسے وقوع پزیر ہو سکتا ہے ؟ جبکہ نہ ابھی میں فنِ ِ لینڈ گئی ہو نہ فرزانہ ، جب جائیں گیں تو ہوگا نہ ۔
میں سمجھا آپ ہو بھی آئی ہیں۔
 
		 ایسے کیسے چپکے سے ہو آتی ؟ میں تو بتا کر سب کو تب جاتی ہوں ، یہ کیسے ممکن فن ِلینڈ ہو آئی اور بتایا نیہں ؟  کھانا کیسے ہضم ہوتا میرا
   ایسے کیسے چپکے سے ہو آتی ؟ میں تو بتا کر سب کو تب جاتی ہوں ، یہ کیسے ممکن فن ِلینڈ ہو آئی اور بتایا نیہں ؟  کھانا کیسے ہضم ہوتا میرا   