چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

تیشہ

محفلین
:? :( :shock: :x

جناب الخبر میں نہیں جارہی ، مجھے یہ سٹی اک آنکھ نہیں بھاتا ، مجھے اس سے دور ہی رکھے تو اچھا ہے ،
آپ کدھر ہیں آپ تو ریاض میں ہیں تو الخبر کہاں سے آگیا ؟ :?
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
ویسے جُبیل اور یونبو کے بارے میں کیا خیال ہے ؟

ہاں یہاں مجھے بھلے گھما پھرا لیں کوئی اعتراض نہیں بس صرف الخبر کا نیہں ، باقی جدھر دل ہے سیر کروائیں بس دھکا نہیں دینا ، مجھے اپنی زندگی بہت پیاری ہے :p
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
باجو بچوں‌کا کمرہ ہی ہے کوئی بات نہیں اگر کلر مکسنگ ہو بھی جائے تو گزارہ ہو سکتا ہے وال پیپر لگانے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ ویسے اگر بچے خود اس قابل ہیں کہ پینٹ مار سکیں تو ان کو ساتھ لگائیں اچھی خاصا Abstract Art ہو جائے گا

:p آج میں نی بقلم خود بڑی مہارت سے پینٹ پر ڈائزائین بنائے ہیں اور وہ بھی پینٹ سے تین کلر سے ، :)
بس دو دیوار رہ گئی ۔ ،
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
ویسے جُبیل اور یونبو کے بارے میں کیا خیال ہے ؟

ہاں یہاں مجھے بھلے گھما پھرا لیں کوئی اعتراض نہیں بس صرف الخبر کا نیہں ، باقی جدھر دل ہے سیر کروائیں بس دھکا نہیں دینا ، مجھے اپنی زندگی بہت پیاری ہے :p

یہ الخبر سے آپ کو الرجی کیوں ہونے لگی؟ الخبر تو بہت خوبصورت اور چھوٹا سا شہر ہے۔ اور تو اور یہاں کا سمندر بھی بڑا پرسکون ہے۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
میں تو فن لینڈ میں‌ رہتا ہوں۔ مجھے کیسے سعودی عرب پہنچا دیا؟
بےبی ہاتھی

تو جب میں نے فریب ، شمشاد ، تیلے بھائی کو کہا مرے آنے تک کوئی کہیں نہیں جائے تو آپکو کس حکیم نے بولا تھا کہ آپ بھی بیچ میں بولے کہ ‘ کیا میں بھی؟ ‘
آپ کونسا سعودیہ میں ہو؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

مجھے یہ شہر ، اور وہاں کے لوگ پسند نہیں ، اس لئے مجھے الرجی ہے ،
میں صرف جدہ ، اور ریاض آؤں گی ، مجھے آپ سب کو ملنا ہوگا تو یہی مل لوں گی ،
:p
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کو کسی نے غلط بتایا ہے

یہ شہر بھی بہت اچھا ہے اور یہاں کے لوگ بھی

کم از کم ریاض شہر اور ریاض شہر کے لوگوں سے بہت بہت بہتر ہے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو آپ کو کسی نے غلط بتایا ہے

یہ شہر بھی بہت اچھا ہے اور یہاں کے لوگ بھی

کم از کم ریاض شہر اور ریاض شہر کے لوگوں سے بہت بہت بہتر ہے۔
ویسے مجھے بھی خبر پسند نہیں ہے
بہت تنگ سڑکیں ہیں اور اوپر سے ہر طرف کراچی والے
اللہ معاف کر اتنا تیز بولتے ہیں اللہ مان
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپ بھی

جتنی بڑی سڑکیں الخبر میں ہیں ایسی ریاض میں بھی نہیں ہیں۔

اور تیز بولنے والے صرف کراچی والے ہیں نہیں کیرالا والے بھی بہت تیز بولتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
میں تو فن لینڈ میں‌ رہتا ہوں۔ مجھے کیسے سعودی عرب پہنچا دیا؟
بےبی ہاتھی

تو جب میں نے فریب ، شمشاد ، تیلے بھائی کو کہا مرے آنے تک کوئی کہیں نہیں جائے تو آپکو کس حکیم نے بولا تھا کہ آپ بھی بیچ میں بولے کہ ‘ کیا میں بھی؟ ‘
آپ کونسا سعودیہ میں ہو؟
خود ہی تو لکھا تھا کہ میرے آنے تک کوئی کہیں نہ جائے، نام کا تو کہیں‌ کوئی ذکر بھی نہیں تھا۔ :(
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
اصل میں‌بات کافی گڑ بڑ کا شکار ہو گئی تھی۔ پہلے سعودی عرب، پھر فن لینڈ، پھر ناروے، پھر سعودی عرب، تو کوئی پتہ نہیں چل رہا۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
میں تو فن لینڈ میں‌ رہتا ہوں۔ مجھے کیسے سعودی عرب پہنچا دیا؟
بےبی ہاتھی

تو جب میں نے فریب ، شمشاد ، تیلے بھائی کو کہا مرے آنے تک کوئی کہیں نہیں جائے تو آپکو کس حکیم نے بولا تھا کہ آپ بھی بیچ میں بولے کہ ‘ کیا میں بھی؟ ‘
آپ کونسا سعودیہ میں ہو؟
خود ہی تو لکھا تھا کہ میرے آنے تک کوئی کہیں نہ جائے، نام کا تو کہیں‌ کوئی ذکر بھی نہیں تھا۔ :(
بےبی ہاتھی

یہ بات تو طے ہوئی تھی نھ کہ میں فن ِ لینڈ نہیں آرہی آپ البتہ یہاں لندن آکے ہم سے مل سکتے ہیں ، اور اگر کبھی فن ِ لینڈ یا سویڈن یا ناروے یا کہیں بھی میں نکلوں تو اب ساتھ میں فرزانہ کو ساتھ لے کر نکلوں گی ، :lol:
اس لئے آپ آ ، جا سکتے ہیں ، نہ ہلنے کا میں سعودیہ والوں کو کہہ رہی تھی ،
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں قیصرانی آپ نے تو ویسے بھی پاسپورٹ ویزہ لگنے کے لیے دیا ہوا ہے، آپ تو لندن ہو آئیں، باجو ہم سے یہاں آ کر مل لیں گی۔
 
تیشہ

محفلین
ہاں قصیرانی ، زکریا کو تو ویسے ہی میں دعوت دے چکی اور بھی یہاں سے کوئی آنا چاہے تو ویلکم 8)

بلکے آپ ، فریب ، تیلے بھائی بھی جب دل چاہے اور ویزے بھی لگ جائیں تو آ سکتے ہیں ، دعوت میں ، :p
 
شمشاد

لائبریرین
فریب اور شاہ جی تو ہو آئیں گے، اپنا تو مسئلہ شناختی کارڈ سے ہی آگے نہیں بڑھ رہا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فریب اور شاہ جی تو ہو آئیں گے، اپنا تو مسئلہ شناختی کارڈ سے ہی آگے نہیں بڑھ رہا۔
یعنی کے ابھی تک آپ کی کوئی شناخت ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ :wink:
شمشاد بھائی میں خبر گیا تھا وہ پاکستانی سکول ہے جہاں وہاں پر تو بہت بہت رش تھا
25 منٹ کے بعد جا کے پارکنگ ملی اور پھر ہم لوگ گئے شاپنگ کے لیے وہاں بھی ہر چیز مہنگی تھی
اور رش اتنا تھا کہ مت پوچھیں
 
Top