چشم تر میں ڈوب کر میری وہ کیوں حیران تھا

چلتے چلتے ایک اور نکتہ دیکھ لیجئے:

ال تعریفی عربی کا خاصہ ہے اس کے ساتھ ترکیب سازی صرف عربی اسماء میں ہو سکتی ہے۔
’’جوان العمر‘‘ درست ترکیب نہیں ہے۔ ’’الشہباز‘‘ کوئی لفظ نہیں۔

استادِ محترم ۔ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ریفرنس ٹو کانٹیکسٹ کیا ہے؟
 

باباجی

محفلین
واہ بہت خوب راجا صاحب
ہو جفا فطرت میں جس کی قابل چاہت نہیں
میں نے چاہا زندگی کو کس قدر نادان تھا
 
Top