چاند

جنابِ عزیزامین سے اپنی دوستی پکی!! پگڑی تو اب ہوتی نہیں بدلیں کیا؟ اور دوپٹہ ہم لیتے نہیں! بہ این ہمہ آج اور اس خوبصورت لمحے پر ہم اُن سے کوئی شکایت نہ کرنے کا تہیہ کرتے ہیں۔ ہم کل سے جنابِ عزیزامین کے دوستوں کے حلقے میں شامل ہو چکے ہیں۔ جنابِ نایاب اور جنابِ قیصرانی اور جنابِ شمشاد اس خوشی کے موقع پر مٹھائی کا ’’بست بندو‘‘ کریں اور خود ہی نوشِ جان فرمائیں۔ ہم سمجھ لیں گے کہ ہم نے بھی کھا لی۔ اور عزیزہ عینی شاہ ! آپ اپنی پیاری سی مانو کے ساتھ خوش رہیں، یہ تو آپ کی بات مانتی ہے نا!
عزیزہ مدیحہ گیلانی کو بھی خبر ہو! (فیض کے انداز میں نہیں!!!! ہاہا ہاہا)۔
 
یہاں آج صفرالمظفر 1434 ہجری قمری کی 30 تاریخ ہے۔ یعنی گزشتہ رات اماوس کی رات تھی (جس میں چاند بالکل دکھائی نہیں دیتا)۔ دن بھر میں وہی 12 ڈگری کا فرق اس کو آج شام تک نمایاں کر دے گا اور ہم ربیع الاول 1434 ہجری قمری کا چاند دیکھیں گے۔
ان شاء اللہ!
 
چاند کی تاریخوں میں ایک دن کے فرق کے حوالے سے میں نے ایک تفصیلی مضمون فیس بک پر رکھا تھا، وہ فی الحال مل نہیں رہا۔ مل گیا تو یہاں ضرور شیئر کروں گا۔ ان شاء اللہ۔
دوبارہ ویسا لکھنا بہت مشکل ہے عزیزہ مدیحہ گیلانی! آپ کے پاس ’’اتفاق سے‘‘ کہیں محفوظ ہو تو مجھے مہیا کر دیجئے، یا یہاں پوسٹ کر دیجئے۔
 
نایاب

لائبریرین
جنابِ عزیزامین سے اپنی دوستی پکی!! پگڑی تو اب ہوتی نہیں بدلیں کیا؟ اور دوپٹہ ہم لیتے نہیں! بہ این ہمہ آج اور اس خوبصورت لمحے پر ہم اُن سے کوئی شکایت نہ کرنے کا تہیہ کرتے ہیں۔ ہم کل سے جنابِ عزیزامین کے دوستوں کے حلقے میں شامل ہو چکے ہیں۔ جنابِ نایاب اور جنابِ قیصرانی اور جنابِ شمشاد اس خوشی کے موقع پر مٹھائی کا ’’بست بندو‘‘ کریں اور خود ہی نوشِ جان فرمائیں۔ ہم سمجھ لیں گے کہ ہم نے بھی کھا لی۔ اور عزیزہ عینی شاہ ! آپ اپنی پیاری سی مانو کے ساتھ خوش رہیں، یہ تو آپ کی بات مانتی ہے نا!
عزیزہ مدیحہ گیلانی کو بھی خبر ہو! (فیض کے انداز میں نہیں!!!! ہاہا ہاہا)۔
محترم عزیزامین بھائی
اک عظیم علم دوست ہستی سے دوستی پر آپ کو دلی مبارکباد
مٹھائی کے پیسے محترم شمشاد بھائی کو پہلی فرصت میں ارسال کر دیں ۔
تاکہ ہم کھائیں مٹھائی اور کریں دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سنیں وہ غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو ہیں پردیس میں ۔ دیس میں نکلا ہوگا چاند
 
عینی شاہ

محفلین
جنابِ عزیزامین سے اپنی دوستی پکی!! پگڑی تو اب ہوتی نہیں بدلیں کیا؟ اور دوپٹہ ہم لیتے نہیں! بہ این ہمہ آج اور اس خوبصورت لمحے پر ہم اُن سے کوئی شکایت نہ کرنے کا تہیہ کرتے ہیں۔ ہم کل سے جنابِ عزیزامین کے دوستوں کے حلقے میں شامل ہو چکے ہیں۔ جنابِ نایاب اور جنابِ قیصرانی اور جنابِ شمشاد اس خوشی کے موقع پر مٹھائی کا ’’بست بندو‘‘ کریں اور خود ہی نوشِ جان فرمائیں۔ ہم سمجھ لیں گے کہ ہم نے بھی کھا لی۔ اور عزیزہ عینی شاہ ! آپ اپنی پیاری سی مانو کے ساتھ خوش رہیں، یہ تو آپ کی بات مانتی ہے نا!
عزیزہ مدیحہ گیلانی کو بھی خبر ہو! (فیض کے انداز میں نہیں!!!! ہاہا ہاہا)۔
تھینکس انکل :) ویسے اگر عزیز انکل مجھے کہتے بھی تو میں نے اپنی مانو کو نہیں بدلنا تھا :):)
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
یہ چاند وہی ہے ۔۔۔ جس کو ہمارے آباء و اجداد نے دیکھ رکھا ہے ۔۔۔ یہ وہی چاند ہے جس کو نبیوں نے دیکھ رکھا ہے ۔۔۔ ہم بہت خوش نصیب ہیں ۔۔۔ کہ اللہ پاک نے ہمیں بینائی جیسی نعمت دی ہے اور ہم اس عظیم مظہرِ فطرت کو دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔ وہی مظہرِ فطرت کہ جس کو ہمارے آباء و اجداد نے، ہمارے اولیاء نے اور سب سے بڑھ کر ہمارے نبیوں نے دیکھ رکھا ہے ۔۔۔ یہ بھی ایک زاویہ ہے چاند کو دیکھنے کا ۔۔۔ اور بڑا پاکیزہ زاویہ!
 
عینی شاہ

محفلین
ویسے، عزیزہ عینی شاہ ! عزیزامین کی بات ٹھیک ہے!
ابھی سے ایک مگرمچھ بھی پال لیجئے۔ تجربہ ہی سہی! بہت کام دے گا! :haha:
ہااااااااااااااااااااااا انکل وہ تو بہت ڈینجرس ہوتا ہے اگر ا نے مجھے کھا لیا تووووووووووووووووووووووووووووووووو :p اپ یہ مشورہ عزیز انکل کو دیں نا :mrgreen:
 
شمشاد

اگر اس مگرمچھ نے تمہیں کھا لیا ناں تو وہ زندہ نہیں رہے گا۔ بیشک شرط لگا لو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جنابِ عزیزامین سے اپنی دوستی پکی!! پگڑی تو اب ہوتی نہیں بدلیں کیا؟ اور دوپٹہ ہم لیتے نہیں! بہ این ہمہ آج اور اس خوبصورت لمحے پر ہم اُن سے کوئی شکایت نہ کرنے کا تہیہ کرتے ہیں۔ ہم کل سے جنابِ عزیزامین کے دوستوں کے حلقے میں شامل ہو چکے ہیں۔ جنابِ نایاب اور جنابِ قیصرانی اور جنابِ شمشاد اس خوشی کے موقع پر مٹھائی کا ’’بست بندو‘‘ کریں اور خود ہی نوشِ جان فرمائیں۔ ہم سمجھ لیں گے کہ ہم نے بھی کھا لی۔ اور عزیزہ عینی شاہ ! آپ اپنی پیاری سی مانو کے ساتھ خوش رہیں، یہ تو آپ کی بات مانتی ہے نا!
عزیزہ مدیحہ گیلانی کو بھی خبر ہو! (فیض کے انداز میں نہیں!!!! ہاہا ہاہا)۔
مٹھائی "کھلوانے" کا بے حد شکریہ۔ ویسے میں نے باقاعدہ شغل میلہ جما لیا تھا۔ چاکلیٹ کیک، ڈرائی فروٹ کیک، کریم کیک کے علاوہ وائٹ چاکلیٹ کیک بھی تھا۔ اسی کو مٹھائی کا نام دے کر ہم دوستوں نے محفل جما لی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے واہ! قیصرانی صاحب! اپنے منہ میں برف آ گئی۔ سردی اتنی ہے پانی تو آنے سے رہا!
برف اور برفی کی دوری اور محوری گردش پر پھر بات ہو گی۔
مٹھائی مبارک ہو! اور ہاں، میرے اور عزیزامین کے حصے کی کون کھا گیا!؟۔
بہت عمدہ۔ برف والی بات تو بہت ہی خوب رہی۔ برف اور برفی والی بات کا منتظر رہوں گا
آپ کے حصے کی مٹھائی اور عزیزامین برادر کے حصے کی مٹھائی بھی میں نے کھا لی :)
 
Top