چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

محمداحمد نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 1, 2020

?

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  1. بہت زیادہ

    6 آرا
    18.2%
  2. بہت

    12 آرا
    36.4%
  3. بس پی لی

    12 آرا
    36.4%
  4. شاذ و نادر

    3 آرا
    9.1%
  5. کبھی نہیں پی

    0 آرا
    0.0%
  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پی کے ڈاٹ مسکہ ڈاٹ کوم
    یہ ہے اصل ویب سائٹ :ROFLMAO:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے پی کے ڈاٹ مسکہ ڈاٹ کوم لکھا، وہ مجھے سعودی عرب کی ایس ٹی سی کی سائیٹ پر لے گیا۔

    میرے والی ہی سائیٹ صحیح ہے۔ تم غلط مشورے نہ دیا کرو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :rollingonthefloor: کتنا مزہ آیا مجھے:dancing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ سے پاؤ گی۔ مجھے کیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    نہیں آپ نے پینی وہ چائے جس میں دودھ پتی کے ساتھ پکتا ہے! ڈاکٹر صاحبہ!



    ڈاکٹر صاحبہ کی ویڈیو تو خیر عمومی صحت اور کرونا کے تناظر میں ہماری کھانے پینے کی عادتوں پر ہے۔ لیکن اس لڑی کے لئے بھی اُنہوں نے کچھ تحفہ دیا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بھنگ پینے سے کورونا وائرس کا اثر نہیں ہوتا ، حکومتِ فروغ بھنگ
    بھنگ کا رنگ جماو چکا چک پھر لو پان چبا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صحیح جا رہے ہیں یہ۔
     
  8. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,091
    موڈ:
    Chatty
    مجھے نہیں لگتا چائے سے ایسا کچھ ہوتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تم چائے پیتی ہو تو تمہیں معلوم بھی ہو۔ تم تو چائے پیتی ہی نہیں کہ کہیں رنگ ہی کالا نہ ہو جائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,091
    موڈ:
    Chatty
    بھائی آپ کی یہ بہین ان 8سال میں بہت بدل گئی ہے اب ہر وقت چائے ہی پتی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. احسن جاوید

    احسن جاوید محفلین

    مراسلے:
    208
    بہت اور بہت زیادہ میں فرق تو نہیں معلوم لیکن چار کپ فی دن (صبح، دوپہر، عصر اور شام کے کھانے کے بعد) کی روٹین ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا تو دن بھر میں کتنے کپ چائے پیتی ہو؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,091
    موڈ:
    Chatty
    حساب نہیں جب جب دل کر تا بناتی جاتی ہوں اور پی تی جاتی ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر بھی کتنے کپ؟ 6، 7، 8 یا 10؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    87
    جھنڈا:
    Pakistan
    سردی یا گرمی سہ پہر اور شام کے کھانے کے بعد لازمی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو عام سی بات ہے۔ سارے دن میں کتنے کپ پی جاتے ہیں؟
     
  17. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    87
    جھنڈا:
    Pakistan
    2 تو پکے ھیں باقی جتنی مل جائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صرف دو کپ اور اس کے بعد اگر نہ ملے تو؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    87
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہ ملے تو نہ سہی اپنا کوٹہ پورا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صرف دو کپ سے کوٹہ پورا ہو جاتا ہے؟ بڑی چھوٹی ٹینکی ہے چائے کی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر