میں بھی کچھ اسی قسم کی باتیں لکھ رہا تھا، پھر مٹا کر وضاحت اس لیے چاہی کہ کہیں گفتگو کا رخ غلط سمت میں نہ چلا جائے، جو جاسمن بہن کے ذہن میں موجود سوال سے مختلف ہو۔1۔ کم مراعات یافتہ طبقے کو تعلیمی وسائل کی بلاامتیاز فراہمی۔
2۔ اسکالرشپس کا باقاعدگی کے ساتھ اجراء
3۔ پڑھائی کے اوقات سے ہٹ کر تعلیمی اداروں میں تربیتی کورسز کا اجراء
ویسے سوال، مزید وضاحت کا متقاضی ہے۔ تابش بھائی درست فرما رہے ہیں۔
سڑک, محلہ, گلی کی صفائی مہم, شجر کاری میں , اور اس سے زیادہ آگاہی مہم۔ اگر بچوں کو صرف اپنے اپنے گھروں میں ہی آگاہی پھیلانے کی تربیت دے دی جائے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ بچوں کو سوشل سروس کا تصور دینے کے لیے ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کے مواقع فراہم کرنا۔معاشرے کے سدھار کے لئےتعلیمی اداروں کی سماجی بہبود میں شمولیت
معاشرے اور تعلیمی اداروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے نکات پر بہنا بات کرنا چاہ رہی ہیں،،،،،شاید۔میں بھی کچھ اسی قسم کی باتیں لکھ رہا تھا، پھر مٹا کر وضاحت اس لیے چاہی کہ کہیں گفتگو کا رخ غلط سمت میں نہ چلا جائے، جو جاسمن بہن کے ذہن میں موجود سوال سے مختلف ہو۔![]()
معاشرے میں فلاح و بہبود کے لیے تعلیمی اداروں کا کردار اور معاشرے میں تعلیمی اداروں کے فلاح و بہبود کے لیے کوشش دو مختلف موضوعات ہیں۔معاشرے اور تعلیمی اداروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے نکات پر بہنا بات کرنا چاہ رہی ہیں،،،،،شاید۔![]()
لیکن یہاں صرف فلاح و بہبود پر نکات طلب ہیں۔معاشرے میں فلاح و بہبود کے لیے تعلیمی اداروں کا کردار اور معاشرے میں تعلیمی اداروں کے فلاح و بہبود کے لیے کوشش دو مختلف موضوعات ہیں۔![]()
معاشرے کے سدھار کے لئےتعلیمی اداروں کی سماجی بہبود میں شمولیت
بالکل۔ عین ممکن ہے کہ سوال کا مقصد کچھ اور ہو۔ جاسمن جلدی سے سوال کی وضاحت کر دیں۔میرے خیال میں وہ یہ پوچھنا چاہ رہی ہیں کہ تعلیمی ادارے معاشرے کی بہتری کے لیے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں .
کل جس ادارے کی انعامی تقریب میں گیا ہوا تھا۔میرے بھائی اور بہن فرحت سب نے بالکل ٹھیک سمجھا ہے۔
مجھے بہت سے نکات ملے ہیں۔
تابش بھائی!آپ نے یہ جو آخری پوسٹ میں فیگرز بھی دیے ہیں۔یہ بڑا مضبوط نکتہ ہے۔
ایسی ہی چند مثالیں اور مل جائیں تو بہت ہی اچھا ہو۔