چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

ظفری

لائبریرین
جناب آپ کے لیے تو پھر اپنا سا انتظام ہے۔ آئیے ہمارے پہلو میں تشریف رکھیے۔ ساقی کو بلاتے ہیں! :)
انتظام تک تو بات ٹھیک ہے۔ مگرساقی کے پہلو میں ہم رہیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ کہ جام تو روز ہی پیتے ہیں ۔لیکن آنکھوں سے پیئے ہوئے زمانہ گذر گیا ۔ :drink:
 
انتظام تک تو بات ٹھیک ہے۔ مگرساقی کے پہلو میں ہم رہیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ کہ جام تو روز ہی پیتے ہیں ۔لیکن آنکھوں سے پیئے ہوئے زمانہ گذر گیا ۔ :drink:
یہاں تو ساقی کھڑے رہ کر پلانے کا عادی ہے! آپ سرِپا رہیے پھر! :)
 
آپ کی اردو تو امطار تقاطر والی ہوتی ہے ۔۔۔
امطار تقاطر نے آپ کی کشت ویراں کو لالہ زار کر دیا ۔۔۔
ہم کم پڑھے لکھے لوگوں کی ذرا رعایت کیا کریں حضور
ہماری اردو پر نئے نئے الزامات لگائے جا رہے ہیں کالی اردو کہلائے جانے کے بعد!!!!
 
Top