چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

ماہی احمد

لائبریرین
مے(چائے) خانے کو تو دیکھو ذرا
ایک طرف کچھ احباب مے کیلئے سدائیں لگا رہے ہیں
کچھ احباب چائے کے منتظر
نمکو بسکٹ اور نمک پاروں کی آس میں بالوں کو چاندی کرہے ہیں
اور خود میزبان صاحب کونے میں لگے فلک شیر بھائی کے ٹفن میں سے ساگ پراٹھا کھائے جا رہے ہیں۔۔۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
عبدالحسیب

محفلین
محترم مہدی نقوی حجاز صاحب۔ ہم حاضر ہیں ۔ چائے پیش کی جائے ۔
عنوان سے ایسا محسوس ہوا کہ ردِ'چائے' کی محفل سجی ہے پر گمان ہوتا ہے یہاں 'جام' میں چائے پیش کی جارہی ہے :p:p:p خیر جو بھی ہے آپ سے گفتگو کا شرف حاصل ہوگا وہی بہت ہے :):):)
 
ایسے تضادات کو قوم میں واضح کر کے آپ سر سید کا سا کام کریں گی۔ یعنی دو قومی۔۔۔۔۔ خیر، تو اس کے نتیجے میں دوسرا پاکستان بھی بن سکتا ہے!!! :) :) جو باعث و مایعِ آزار رہے گا۔ ہمیں تو خیر ایک بھی بہت بھاری ہے :) :)
 
محترم مہدی نقوی حجاز صاحب۔ ہم حاضر ہیں ۔ چائے پیش کی جائے ۔
عنوان سے ایسا محسوس ہوا کہ ردِ'چائے' کی محفل سجی ہے پر گمان ہوتا ہے یہاں 'جام' میں چائے پیش کی جارہی ہے :p:p:p خیر جو بھی ہے آپ سے گفتگو کا شرف حاصل ہوگا وہی بہت ہے :):):)
جناب ہم تو ساقی سے شراب کا ہی کہے تھے۔ پھر ایک قانون "ڈمانڈ اینڈ سپلائی" بھی تو ہوتا ہے نا حضور! یہاں الٹا چائے کی کھپت ہی بڑھ گئی تو ہم نے جام کو چائے پر معمول کر لیا! :) جناب آپ کی بندہ نوازی ہے ورنہ شرف زہے بزرگیِ شما ہمارا ہے! :)
 
چائے پسند نہیں تو شراب سے ہی دل بہلالیں۔۔۔۔۔

522155_0.jpg
 
ماہی احمد

لائبریرین
ایسے تضادات کو قوم میں واضح کر کے آپ سر سید کا سا کام کریں گی۔ یعنی دو قومی۔۔۔ ۔۔ خیر، تو اس کے نتیجے میں دوسرا پاکستان بھی بن سکتا ہے!!! :) :) جو باعث و مایعِ آزار رہے گا۔ ہمیں تو خیر ایک بھی بہت بھاری ہے :) :)
اب اس دوسرے پاکستان کا انحصار بھی آپ پر ہے۔۔۔ :)
 
عبدالحسیب

محفلین
جناب ہم تو ساقی سے شراب کا ہی کہے تھے۔ پھر ایک قانون "ڈمانڈ اینڈ سپلائی" بھی تو ہوتا ہے نا حضور! یہاں الٹا چائے کی کھپت ہی بڑھ گئی تو ہم نے جام کو چائے پر معمول کر لیا! :) جناب آپ کی بندہ نوازی ہے ورنہ شرف زہے بزرگیِ شما ہمارا ہے! :)
محترم دراصل چائے کا معاملہ ایسا ہے کہ یہ واحد شئے ہے جس پر گفتگو کا سلسلہ چل نکلے تو اس کے اختتام پر بھی نہیں رُکتا ۔ غالباً یہی وجہ رہی ہوگی کہ چائے کی کھپت بڑھ گئی ہے :):):) پھر صہبا کا معاملہ بلکل برعکس ہے غمخوار اِس امید کے ساتھ اس شئے کی صحبت قبول کرتا ہے کہ ایک شب ہی سہی غم جاناں یا غم دوراں سے نجات تو ملے گی پر ہوتا کیا ہے۔ بقول مخدوم ؏
خلوتِ رنگیں میں بھی ڈستا ہے یوں دنیا کا حال
جیسے پیتے ہوئے بھوکے بال بچوں کا خیال

تو بہتر ہے کہ بزم چائے ہی سجی رہے :) :) :)
بزرگی کا شرف تو محترم ہما شما کو قبل از وقت یکساں عطا ہوا ہے :) اس سے تو آپ بھی واقف ہیں :p
 
کیا کہنے حضور! :) چائے لیجیے!
 
Top