1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

مہدی نقوی حجاز نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 18, 2013

  1. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    معزز محفلین، ہمارے ساتھ پیالی بھر چائے پینے کا شرف حاصل کیجیے! :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چائے ٹھنڈی تو نہیں ہوگئی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    حضور ابھی گرم ہے۔ لے آئیں آپ کے واسطے؟
     
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چائے اور پوچھ پوچھ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    جناب چائے حاضر ہے۔ قند اپنی طبع کے مطابق اضافہ کر کے انڈیل لیجیے! :)
     
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اوکے۔۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اکیلے اکیلے چائے پی جا رہی ہے ہمیں بھی شامل کر لیں ۔ ہم تو عنوان دیکھ کرہی ڈر گئے تھے ۔
     
  8. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    عندلیب صاحبہ چائے ذرا دیکھ کر پیجیے گا، ایسا نہ ہو کہ عنوان سچ نکلے۔ پھر قلندریوں کی چائے میں یہاں تو بھنگ ہوتی ہے، کیا خبر شاعر شراب ملا دیتے ہوں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,035
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    پھر تو اس لڑی سے بھاگ لینے میں ہی عافت(عافیت) ہے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اس وقت ہماری ضمانت میں پی لیجیے۔ گناہگار نہیں کریں گے! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں تو کباب پسند ہیں

    چائے کی رسم ہوچکی بھائی کباب لا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کھائے بہت کباب ہیں ساقی شراب لا
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 18, 2013
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جنت ميں ہم کہیں گے فرشتے سے لا شراب
    دنیا میں ہم رکے ہیں ، یہاں بے حساب لا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    دنیا میں پی کے جاؤ کہ اپنے حساب میں
    شاید لکھا عذاب ہے ساقی شراب لا
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میزانِ عدل پر ہے جو مامور ، اس کی سن
    اعمال نامہ اپنا نہ اتنا خراب لا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جی جناب ضرور لیکن ہم ایک پیالی پر اکتفا نہیں کرتے :) ساتھ زیرے کے بسکٹ ، باقرخانی اور کیک رس بھی ہوں :)
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    جی تین پیالیاں تو آپ نے ہمیں بھی انڈلوا دی تھیں! :) بس زیرے کے بسکٹ اور مخلفات کا بھی اہتمام ہے! :) تو میں بھر رہا ہوں آپ کے حصے کی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اعمال نامہ لاؤں میں بہتر کہاں سے اب
    مانا یہ شے حرام ہے ساقی شراب لا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نیکی کا شوق پائیں گناہوں سے ہم بچیں
    وعدوں کی اور وعیدوں کی ایسی کتاب لا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  20. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ایسی کتاب رندوں کے گھر میں کہاں سے ہو
    کیوں ہم پہ التزام ہے ساقی شراب لا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر