پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ٹھہرو پہلے دیکھو کہ یہ الٹی حروف تہجی والا دھاگہ ہے ۔۔

اور تمہارے کمپیوٹر کا سنا ہے رام رام ستے ہو گیا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرا بھی ہو چکا، دسواں اور چالیسواں بھی ہو چکا، تمہیں اب معلوم ہوا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
پر تیسرا تو آج ہے ۔۔۔ دسواں اور چالیسواں ہونے تک تو فہیم کمپیوٹر کے غم میں بے حال ہو جائے گا ۔۔:tongue:
 

فہیم

لائبریرین
بہت قسمت والا ہوں میں‌کہ میرے ماموں کا بیٹا ہمارے یہاں موجود تھا۔
اس کو ہارڈویئر کی معلومات ہیں۔

اس نے میرے مردہ ہوئے کمپیوٹر کو ایسا انجکشن دیا کہ وہ پھر زندہ ہو پڑا۔
ورنہ میں تو اس کو دوسرے دن اسپتال لے جانے والا تھا۔

اور ابھی یہ پوسٹ گھر سے ہی کررہا ہوں۔
یعنی کہ دوسری خوشخبری یہ کہ گھر پر نیٹ آن ہوگیا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں نئے علاقے میں لائٹ بہت جارہی ہے۔
لالو کھیت میں‌ تو ایسا نہ ہوتا تھا۔
ابھی بھی لائٹ بھاگ لی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top