پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
کیا مطلب ،کیا آپ سعود بھائی کانام خارج کرونا چاہتے ہیں۔ ؟؟
السلام علیکم بابا جانی ، کیسے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
عندلیب کہاں ہیں ، اتنی بھی کیا غیر ذمہ داری کہ محفل سے غائب ہیں ایک صدی سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top