پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
غیر ممکن تو نہیں ایسا مگر ، ہم کیوں کریں ، ہم کوئی لقیر کے فکیر تھوڑی ہی ہیں ۔ ہاہہا
 

مغزل

محفلین
طلب کیا جائے فہیم کو کہ اتنی دیر بعد ف کی باری آتی ہے کیا ۔ ؟‌ہم اسے کالا پانی کی سزا سناتے ہیں، تخلیہ ۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top