پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
قچھ خاس نہیں جناب، مگرعاپ قیوں پریشان حیں۔ ؟

ما ہر چہ خواندہ ایم فراموش کردہ ایم
الا حدیث یار کہ تکرار می کنم
((ہم نے جو پڑھا ہے بھلا دیا ہے۔ سوائے یار کی باتوں کے جن کا ہم بار بار ذکر کرتے ہیں))
 

الف عین

لائبریرین
زندگی بھرپچھتاؤ گے میاں، شمشاد کے طوطے کی بات ہو رہی ہے، ایسا ویسا طوطا نہیں جسے کھا کر ہضم کر سکو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top