پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سی گلشن ک بات کر رہے ہیں، وہی تو نہیں جو ہمارے پچھواڑے والی گلی میں رہتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل کی جانب سے آپ سبھی دوستوں کی خدمت میں ہدیہ ’’ السلام علیکم ‘‘ پیش ہے ۔۔ شکریہ
 

مغزل

محفلین
گلہ دبادیتے اسے بہتر تھا کہ ، کہ لاحول پڑھ کر مجھے بھگایا جائے ۔۔ ہاہاہ
شکریہ بابا جانی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top