پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
74 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Reeza Hendricks c †Sahibzada Farhan b Sikandar Raza 40 (27b 6x4 1x6) SR: 148.14
 

شمشاد

لائبریرین
153 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Tayyab Tahir c Jahandad Khan b Brathwaite 21 (14b 3x4 0x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
211 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Usman Khan c Salman Fayyaz b Shaheen Shah Afridi 96 (55b 11x4 2x6) SR: 174.54
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 اسکور بنائے۔
لاہور قلندر کو 215 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
54 کے مجموعی اسکورپر لاہور قلندر کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman b Aftab Ibrahim 23 (16b 3x4 0x6) SR: 143.75
 

شمشاد

لائبریرین
56 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Sahibzada Farhan c Aftab Ibrahim b Khushdil Shah 31 (21b 6x4 0x6) SR: 147.61
 

شمشاد

لائبریرین
89 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Kamran Ghulam c Tayyab Tahir b Faisal Akram 12 (9b 2x4 0x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
107 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Sikandar Raza c Hendricks b Faisal Akram 17 (7b 0x4 2x6) SR: 242.85
 

شمشاد

لائبریرین
120 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Sikandar Raza c Hendricks b Faisal Akram 17 (7b 0x4 2x6) SR: 242.85
 

شمشاد

لائبریرین
131 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Rassie van der Dussen c Mohammad Rizwan b Usama Mir 30 (22b 1x4 1x6) SR: 136.36
 

شمشاد

لائبریرین
132 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 7ویں گر گئی۔
اب میچ لاہور قلندر کے ہاتھ سے نکل گیا۔
George Linde c †Usman Khan b Usama Mir 5 (7b 0x4 0x6) SR: 71.42
 

شمشاد

لائبریرین
132 کے مجموعی اسکور پر ہی لاہور قلندر کی 8ویں وکٹ بھی گر گئی۔
Jahandad Khan b Usama Mir 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
152 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Salman Fayyaz c Mohammad Rizwan b Usama Mir 8 (4b 0x4 1x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
154 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی کہانی مُک گئی، جبکہ ابھی 3 اوور باقی تھے۔
Zaman Khan c Tayyab Tahir b Usama Mir 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 15واں میچ آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔
اسلام آباد نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top