پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

فہد اشرف نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2018

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,184
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG][​IMG]
    دوسرے والے صاحب کون ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہاب ریاض!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,184
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تبدیلی آ گئی ہے، ہم تو پہچان ہی نہیں پائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    لیکن یہ تو گنجا تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,184
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    وہ رانا نوید تھے :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    نہیں وہاب بھی گنجے تھے. ہاں یاد آیا رانا نوید آجکل کہاں ہوتے ہیں.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    بڑے مریدکے میں کرکٹ اکیڈمی چلا رہے-
    کہیں تو داخلہ کروائے دیتے ہیں- ;)
     
    آخری تدوین: ‏فروری 22, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اسی سے ساجد حسن صاحب یاد آتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی کہ آپ بھی ہئیر ٹرانسپلانٹ کروانا چاہ رہے ہیں-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    مجھے کرکٹ کھیلنے نہیں آتی. بال سے ڈر لگتا ہے. :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لطیفے سے زیادہ المیہ ہے
    [​IMG]
    اس سوال کا کرکٹ سے کیا تعلق؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عبد الرحمٰن بھائی خیریت سے ہیں؟
    یہ دیکھیں، لوگ کیسی کیسی باتیں کر رہے ہیں۔
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  14. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نو کومنٹ ہاہاہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    رانا فواد۔۔۔۔ زینب عباس کو انٹریو دیتے ہوئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    میں لہور نہیں جانا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لاہور قلندر کی ہنگامی میٹنگ۔
    رانا فواد کا گانا لکھنے اور گانے کے بعد خود ہی بیٹنگ کرنے پر سنجیدگی سے غور۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,466
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
     
    آخری تدوین: ‏فروری 24, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  19. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تے ہور کیتے جانا ہے اس نے ؟؟ پھوپھی کے پاس؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اوئے جلدی آ، سُوٹا تیار اے! :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8

اس صفحے کی تشہیر