مبارکباد پیارے ‘‘پردیسی‘‘ بھی محسن بن گئے

hakimkhalid

محفلین
پردیسی بھائی کی 100 پوسٹس ہو گئی ہیں۔ ان کا رینک اب محسن ہونا ہی تھا ۔
دینی معلومات ،ویب ڈیزائننگ، طرح طرح کے خوبصورت بلاگ اور ویب ٹیمپلیٹس کے حوالے سے محسن تو وہ پہلے ہی تھے سب کے، اب عہدہ بھی مل گیا محسن کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


[marq=up:500fce04ab]مبروک یا اخی[/marq:500fce04ab]​
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی پردیسی، آپ کومحفل پرسوپوسٹیں کرنے پربہت بہت مبارک بادقبول ہو۔


اللہ تعالی آپ کوہردم خوش وخرم رکھے۔ (آمین ثم آمین)



والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
مباکباد جناب۔
واقعی انھوں نے کام کی پوسٹیں‌ کی ہیں۔
سوسنار کی ایک لوہار کی۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو پردیسی ۔ اورشاکر نے جو لکھا تھا کہ سو سنار کی تو اب سو لوہار کی بھی ہو گئی ہیں۔ سنار کی اس حساب سے دس ہزار!!
 

پردیسی

محفلین
السلام علیکم رحمۃ اللہ
حکیم خالد بھائی،جاوید اقبال بھائی ، دوست بھائی، قیصرانی بھائی، محب علوی بھائی ،راجہ نعیم بھائی ، اعجاز اختر بھائی ، زکریا بھائی اور پاکستانی بھائی، آپ سب کی محبتوں اور عنائیتوں کا بہت شکریہ۔
جزاک اللہ۔اللہ سبحانہ و تعالےٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو ہمیشہ پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

اعجاز اختر بھائی، میری طرف آپ کی ویب سائٹ بنانے کا کام ابھی باقی ہے انشااللہ زندگی رہی تو وہ بھی ضرور پورا کروں گا۔
جزاک اللہ
 
Top