مبارکباد پیارے بھائی محب

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی

کبوتر با کبوتر باز با باز

ہی ہو گا ناں، اب تین بوڑھے (قیصرانی مبارک دینے والا، محب لینے والا اور رضوان ساتھ نبھانے والا) ایک طرف جب ہوں گے تو ہم جوانوں کا وہاں کیا کام۔ آپ لوگوں کی باتیں تو ہم جیسوں کے سر سے گزر جاتی ہیں، بقول سلسلہ یوسفیا کے پیر و مرشد، جو جتنا زیادہ کمر خمیدہ ہے اس کا لطیفہ اتنا ہی دو آتشہ بلکہ سہ آتشہ ہوتا ہے۔ اور ہم تو ابھی آپ کے سامنے طفلِ مکتب ہیں۔ بزرگو کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معاف کر دیجیئے گا۔
:wink:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
وہ ہی جو آپ کو نہیں معلوم۔
بالکل درست جواب ماوراٗٗٗء
قیصرانی

جواب ادھر سے آیا، appreciation کہیں اور سے آ رہی ہے۔ کتنی رشوت ملی ہے؟
ہاہاہا

اچھا سوال ہے۔ :lol:
 

تلمیذ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جو جتنا زیادہ کمر خمیدہ ہے اس کا لطیفہ اتنا ہی دو آتشہ بلکہ سہ آتشہ ہوتا ہے۔ اور ہم تو ابھی آپ کے سامنے طفلِ مکتب ہیں۔ بزرگو کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معاف کر دیجیئے گا۔
:wink:

بھئی، بوڑھوں پر بڑا کاری وارہو گیا ہے ۔ کہاں گئے اعجاز صاحب ؟

چھیتی بوہڑیں وے طبیبا، نئیں تے میں مر گئی آں !!
 

شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں اب بہت دیر ہو گئی اور اب کوں پچھلے سارے خطوط پڑھتا رہے۔ کہ کیا سوال تھا؟ سوال جواب وہی اچھے لگتے ہیں جو بروقت ہوں۔ ویسے سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں۔
 
Top