محمد حسن شہزادہ
محفلین
شک
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔[/QUOQUOTE
شکریہ جناب
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔[/QUOQUOTE
شکریہ جناب
نہیں نہیں آپ بالکل شہزادوں کی نوکری کی کوشش جاری رکھیںتابش بھائی کا دل رکھنے کیلئے کہا تھا ۔ آپ کہیں تو اپنے شکریہ کے الفاظ واپس لوں؟
ویسے آج کل نوکری ملتی بھی مشکل سے ہے۔ اس لئے غنیمت۔
کتنا شوق ہے آپ کو اپنی خوش آمدید کا شکریہ کہلوانے کا!!!آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
زیر تو ہرگز نہ ہوگی۔کوئی زبر زیر پیش لگائیں تاکہ فیصلہ ہو آپ کو پرمزاح ریٹنگ دینی ہے یا ناپسندیدہ
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید ۔
شکریہوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔![]()
شکریہ
بھائی آپ لوگ مراسلے کو پسند کس طرح کرتے ہو پر مزاح کس طرح کرتے ہو
رہنمائی کریں
یہ ریٹنگز ہوتی ہیں جو ’شاید‘ ابھی آپ کی دسترس میں نا ہوں۔شکریہ
بھائی آپ لوگ مراسلے کو پسند کس طرح کرتے ہو پر مزاح کس طرح کرتے ہو
رہنمائی کریں
ہر پوسٹ کے نیچے ریٹنگز کے آئیکنز ہوتے ہیں، ان پر کلک کرکے ریٹنگ پاس کی جا سکتی ہے۔
ریٹنگ دینے کے لئے مراسلوں کی ایک کم از کم حد مقرر ہے۔یہ ریٹنگز ہوتی ہیں جو ’شاید‘ ابھی آپ کی دسترس میں نا ہوں۔
اور میری دسترس میں کب آئیں گییہ ریٹنگز ہوتی ہیں جو ’شاید‘ ابھی آپ کی دسترس میں نا ہوں۔
![]()
مزید 24 مراسلے کرنے کے بعد۔اور میری دسترس میں کب آئیں گی
بھائی یہاں پر دوستوں نے ایک الگ طریقہ کار سے لنک دیے ہوئے ہیں وہ کس طرح دیتے ہیں اور تصاویر، وڈیو، آڈیو جیسی چیزوں کو کس طرح فورم میں شامل کیا جا سکتا ہےمزید 24 مراسلے کرنے کے بعد۔![]()
ایک ہی دن میں سارا نہیں سمجھ آئے گا۔ کچھ آج سیکھیں، کچھ کل سیکھیں۔![]()
بھائی یہاں پر دوستوں نے ایک الگ طریقہ کار سے لنک دیے ہوئے ہیں وہ کس طرح دیتے ہیں اور تصاویر، وڈیو، آڈیو جیسی چیزوں کو کس طرح فورم میں شامل کیا جا سکتا ہے
برائے مہربانی مدد کر دیں
آپ دوبارہ سے خوش آمدید کہہ لیجے۔
اگر انیس الرحمن بھائی کے انداز میں خوش آمدید کہا ہوتا تو کبھی نظر انداز نہیں ہوتا۔![]()
آپ کا تبصرہ۔۔۔ "آپ کا یوزرنیم بہت اچھا ہے"۔ اور اس کے بعد قریب سینکڑہ صفحے۔۔۔۔نیرنگ خیال بھائی! "پہلی ملاقات" سے کچھ یاد آیا ؟