1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

تعارف پہلی ملاقات

محمد حسن شہزادہ نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 16, 2018

  1. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی کوئی خاص وجہ نہیں بس منفرد انداز استعمال کرنا چاہتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مابدولت کی آمد کے لئے ذہنی طور پر تیار کر رہے ہیں اپنے شہزادے بھائی کو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلیں اسی بہانے سب کو احمد بھائی کے گھر کا پتہ پتا چل جائے گا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اچھا۔۔!

    چلیے جو آپ کو اچھا لگے۔ (y)

    میں غریب یہ سمجھا کہ شاید نائٹ بلب کی روشنی میں یہ تصویر کھینچی گئی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی گھر کے باہر گھر کے اندر یا پھر گھر کی چھت پر برائے مہربانی مشکل دور فرمایئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کراچی والوں کو تو ہرگز نہیں بتانے والے ہم۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور ہم مسکین یہ سمجھے کہ تزانیہ سفاری سے ببر شیر کا لہو نوش فرما کر آرہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    عموماً گھر کے اندر، بوجہ ضروریات گھر کے باہر ۔

    چھت پر رہنے کی گنجائش البتہ نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نائٹ بلب کیا ہوتا ہے
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    پڑوسی کی کھڑکی سے لپٹ کر رہ رہے ہیں آج کل!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    برقی دیا برائے مہجوریِ شب!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور پڑوسی کہا رہ رہے ہیں
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,164
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید حسن
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,164
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ کیا چیز ہے؟
     
  15. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ

    آپ کا تعارف
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ اپنے شہزادے کو بتادیں۔۔۔
    ان سے ہم خود پوچھ لیں گے!!!
    :idea2::idea2::idea2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ سنورے نواب ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سلسلہ نسبت رسولی کا مرکز ہے
    دربار عالیہ موہڑہ شریف
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس سے اگلے پڑوس میں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]

    کچھ اس قسم کا۔

    ویسے ہم یہ سب باتیں ازراہِ مذاق کر رہے ہیں۔

    اُمید ہے آپ کی طبعیت پر گراں نہیں گزری ہوں گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر