پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
ابھی کھانے کا وقفہ ہو گیا ہے۔

جنوبی افریقہ والے بھی یہی چاہتے ہیں کہ ان کو کھلا کھلا کر ماریں۔
 
وقفہ کی کیا ضرورت ہے بھئی افریقیوں!!!! ۔۔۔۔
مملوں کو بھون کر کھاجاؤ ، مزے دار ہیں کیونکہ دوسروں کا خیال بہت رکھتے ہیں
 
154039.jpg
 

Wasiq Khan

محفلین
جواب میں پاکستان نے اب تک 53 رنز بنائے اور اس کا 1 کھلاڑی آوٹ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دو ڈبل سنچریاں "بس" نہیں ہوا کرتیں
خاص کر کہ جب بات پریشر کی ہو
کیونکہ پاکستان کی تاریخ دباؤ برداشت کرنے کے حوالے سے کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے
لیکن میں پاکستانی ہوں میں تو سعید اجمل سے بھی ڈبل سنچری کی امید رکھتا ہوں:p ہار تم مانوں گا جب ہار جاؤں گا۔ نظر آتی ہوئی ہار کو جیت میں بدلنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
 
Top