پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

شعر لکھنا بھول گئے کیا؟

۔۔۔ ۔ کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

یا پھر

ہار گئے تو کیا ہوا
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال بُرا نہیں ہے
ایک تیسرا بھی ہے۔۔۔
اتنا برا ہارنا رسوائی ہی کہلاتا ہے۔۔۔

ویسے اسمتھ کا احسان ہے کہ فالو آن نہیں کروایا۔۔
 
جنوبی افریقی بالر ڈیل اسٹین کا خصوصیت سے ذکر اسکی صلاحیت کا اعتراف ہے
پہلی اننگ تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے چھ جبکہ دوسری میں پانچ وکٹس ۔۔
یہ وہ کارکردگی ہے جو نہ صرف جنوبی افریقہ کے لیے یادگار بلکہ کرکٹ کی تاریخ میں بھی اسکا ذکر کیا جاتا رہے گا
باصلاحیت کھلاڑی کی زبردست کارکردگی پر خراج تحسین ۔۔۔
گڈ لک اینڈ ویل ڈن ، ڈین ۔۔۔۔۔
 
غیر میعاری اور گھٹیا درجے کی بیٹنگ وہ بھی ملک کے مہنگے ترین کوچز کے سائے تلے ۔۔۔۔

چیف جسٹس صاحب ازخود نوٹس لے اس بات کا
 
154076.jpg
 
Top