پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

واقعی یہ تو بہت ہی ڈرپوک نکلے شمشاد بھائی
ویسے کیا پتہ ان کی بھی لائن لگ جائے۔۔ وکٹ کا کیا بھروسہ؟:D
اصل میں وہ اپنے بیٹسمینوں کو پریکٹس کروا رہے ہیں۔۔
ورنہ ان کو معلوم تھا کہ دوبارہ بیٹنگ نہیں آئے گی۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اسی پچ پر جنوبی افریقہ والے پاکستانی گیند بازوں کا مار مار کر بُھرکس نکال رہے ہیں۔

9 اوور میں بٍغیر کسی نقصان کے 45 اسکور بنا چکے ہیں۔
 
جب پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں قدم رکھا تو ۔ جنوبی افریقیوں کا خوشی کا کوئی ٹکھانہ نہیں رہا سب نے کورس میں محمد رفیع کا پرانا گانا "بہاروں پھول برساؤ، میرا محبوب آیا ہے "

کچھ اس انداز میں گایا ۔۔۔
"کھلاڑیوں ریکارڈ بناؤ، پاکستانی ٹیم آئی ہے "
 
اور خاص کر مصباح الحق کی کپتانی میں۔
 
154032.jpg
 
Top